کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے نئے سال کے موقع پر ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک استعمال کرنے اورفہد مصطفیٰ کو مایوس کرنے کا عہد کیا ہے۔ اداکارفہد مصطفیٰ نے چند روزقبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروالدین سے گزارش کی تھی کہ اپنے بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے ایرانی جنرل قاسم سلیما نی کی ہلاکت کے باعث دنیا پر منڈلانے والے تیسری عالمی جنگ کے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکا کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 مزید پڑھیں
شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں میری دوست ان کے نکاح میں ہے ٗ حریم شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف
یہ بات جھوٹی ہے تو شیخ صاحب قرآن پر ہاتھ رکھ کر انکار کردیں اتنی ہمت ہے کہ لوگوں کے منہ پر بات کرتی ہوں ٗ انٹرویو اسلام آباد (اے این این) ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کا کہنا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں، شیخ رشید سے مزید پڑھیں
کوئی تجھ سے کہاں …! عدنان سمیع کا معین اختر کیلئے خراج عقیدت
ایک عزیز بھائی اور باصلاحیت شخصیت کو ہمیشہ یاد کرتا ہوں مغرب میں بیٹر سیلر اور مشرق میں معین اختر تھے ٗ عدنان سمیع ممبئی( کلچرل ڈیسک) بھارتی شہریت حاصل کرنیوالے گلوکار عدنان سمیع خان نے پاکستان کے لیجنڈ اداکار معین اختر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ ودیا بالن آج 42ویں سالگرہ منائیں گی
ممبئی( نیٹ نیوز) دلکش بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن42 سال کی ہوگئیں۔ آج اپنی سالگرہ منائیں گی۔ یکم جنوری1978 کو بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک قصبے میں پیدا ہونیوالی ودیا بالن نے شوبز کیریئر کا آغاز ٹی وی اشتہارات اور میوزک ویڈیوزسے کیا۔ بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو 2005 میں فلم پری نیتا مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کی نئے سال کے آغاز پر اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی
لاہور (کلچرل ڈیسک) ادکار ہمایوں سعید نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، ہمایوں سعید ان دنوں ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں دانش کا مقبول ترین کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکار نے نئے سال کا آغاز حجاز مقدس سے کیا۔ ہمایوں سعید نے سال نو کا پیغام دیتے ہوئے کہاکہ ان کی ہمیشہ مزید پڑھیں
قندیل بلوچ کیس‘سعودیہ نے مقتولہ کابھائی پاکستان کے حوالے کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم مقتولہ کے بھائی مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا،مقتولہ قندیل بلوچ کے دونوں بھائی عارف اور مظفر مقدمے میں نامزد تھے جو فرار مزید پڑھیں
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف نہیں ملا( طاہر القادری وزیراعظم پر برس پڑے)
سزا یافتہ مجرم بیرون ملک جانے کیلئے آزاد ہیں ‘ سانحہ کے اسیروں کی آپریشن تھیٹر میں ہتھکڑیاں نہیں کھلتیں عمران کو مبارک ہو، ان کے نئے پاکستان میں قانون سب کیلئے برابر ہوگیا‘بے گناہ اسیران کیلئے کچھ نہیں بدلا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں
’’دوسری شادی کب کررہی ہیں‘‘؟ سپراسٹار ماہرہ خان نے بتادیا
’’جب لگے گا تو کرلوں گی‘‘ماہرہ کاصارف ہی کے اندازمیں سوال کا جواب ماہرہ کی مرضی جب چاہیں شادی کریں نہیں تو نہ کریں‘سوشل میڈیا صارفین کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے مزید پڑھیں
حریم شاہ کی وجہ سے بہت دکھ میں ہوں
والد نے متنازعہ ویڈیو ز پر معافی مانگ لی ٗ بیٹی کو قصور وار قرار دیدیا منفی شہر ت اہل خانہ کیلئے پریشانی کا باث بن رہی ہے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے والد کا اپنی بیٹی کے حوالے سے ایک دکھ بھرا ویڈیو پیغام سامنے آگیا‘ حریم شاہ ٹک مزید پڑھیں