دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال 2020ء کوبھرپوراندازسے خوش آمدیدکہا گیاہے۔ نئے سال کا سورج طلوع ہوتے ہی تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی طرح پاکستان میں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں کے فنکاروں اورتکنیکاروں نے بھی اس عزم کااظہارکیاہے کہ وہ اپنے اپنے شعبے میں بہترکام کرتے ہوئے دنیا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
2019؛ فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال ثابت ہوا
کہتے ہیں کہ ماضی کے واقعات سے سیکھاجائے تومستقبل میں بہت سی آسانیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ اب 2019ء اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور 2020ء کوخوش آمدید کہنے کیلئے دنیابھرمیں لوگوںکی اکثریت بڑی شدت کے ساتھ منتظر ہے۔ بہت سے لوگوں نے نئے سال کے استقبال کیلئے تقریبات کااہتمام کرلیاہے جبکہ بہت سے مزید پڑھیں
مجھے دین سیکھنا اور اسے پھیلانا ہے، رابی پیرزادہ کا نئے سال میں عہد
کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اردو ترجمے کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ شوبزکی دنیا چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ آج کل دین کی تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
’’عالمہ سے ٹک ٹاک اسٹارتک‘‘ حریم شاہ کے والد کی متنازع ویڈیوزپرمعافی
کراچی: متنازع ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے والد ضرارحسین شاہ نے اپنی بیٹی کی متنازع ویڈیوز پران تمام لوگوں سے معافی مانگی ہے جن کی ان ویڈیوز کی وجہ سے دل آزاری ہوئی ہے۔ پچھلے دوماہ سے اپنی ویڈیوزسے پاکستانی سیاست اورمیڈیا پر ہلچل مچانے والی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ مزید پڑھیں
منشا پاشا نے جبران ناصرکی ایک خاص خوبی سب کوبتادی
کراچی: اداکارہ منشا پاشا نے اپنے منگیتر اور سماجی کارکن جبران ناصر کا وہ راز بتادیا جو آج تک کسی کو معلوم نہیں تھا۔ فلم’’لال کبوتر‘‘ کے ذریعے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ منشا پاشا سیاسی وسماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ منگنی کی خبروں کے باعث پچھلے کچھ دنوں سے سوشل مزید پڑھیں
حریم شاہ کا پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا اعلان
کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہورہی ہیں۔ سیاستدانوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز شیئر کرنے کے حوالے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے گزشتہ 2 ماہ سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حریم شاہ نے پاکستانی میڈیا کی مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی کی عائزہ خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش
کراچی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ عائزہ خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق اداکار و میزبان احسن خان نے شو کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے عائزہ خان مزید پڑھیں
شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد اداکارہ سائرہ منظرعام پر آگئیں
کراچی: اداکار شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد اُن کی اہلیہ و اداکارہ سائرہ شہروز منظر عام پر آگئیں۔ چند روز قبل افواہیں زیر گردش تھیں کہ معروف اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری اور سائرہ کے درمیان طلاق ہوگئی جس کی وجہ ماڈل صدف کنول ہیں تاہم جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی مزید پڑھیں
ہالی ووڈ باکس آفس پر’’اسٹار وارز دا رائز آف اسکائی واکر‘‘ کا راج برقرار
لاس اینجلس: ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’اسٹار وارز دا رائز آف اسکائی واکر‘‘ کا راج برقرار ہے جو اب تک عالمی باکس آفس پر 81 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز کا بزنس کر چکی ہے۔ ہالی ووڈ باکس آفس پر اسٹار وارز کا راج برقرار ہے کیوں کہ کوئی بھی بڑی فلم نمائش کے لیے پیش مزید پڑھیں
زبیدہ آپا کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے
کراچی: ملک کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف ’’زبیدہ آپا‘‘ کو کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ زبیدہ آپا کا تعلق ملک کے مایہ ناز ادبی گھرانے سے ہے جن کی خدمات کی ایک طویل فہرست ہے، اپنے خانوادے کے لکھنے لکھانے کے سلسلے کے برعکس انہوں نے کھانے مزید پڑھیں