پولیو ورکرز کی غلط منظر کشی پر مہوش کا پاکستان مخالف صحافی کو کرارا جواب

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان مخالف کینیڈین صحافی طارق فتح کو پاکستانی پولیوورکرز کی غلط عکاسی کرکے پاکستان کا نام بدنام کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کھری کھری سنائی ہیں۔ پاکستان مخالف کینیڈین صحافی طارق فتح نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرائی تھی جس میں ایک خاتون دو خواتین پولیو ورکرز پر مزید پڑھیں

مداح کا علی ظفر کو چھوٹے بھائی کی یادوں کا تحفہ  

 کراچی: ایک مداح نے گلوکار علی طفر کو اُن کے اپنے بھائی دانیال ظفرکے ساتھ گزرے  حسین لمحات کا تحفہ دیا ہے۔ گلوکار علی ظفر نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں علی ظفر اپنے بھائی دانیال ظفر کے ہمراہ نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں علی ظفر کے ساتھ کرکٹ کھیلتے دانیال کافی چھوٹے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی نے اللہ پر ایمان کو شاعری کی زبان میں بیان کردیا

 کراچی: معروف ڈرامہ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خوبصورت انداز کے ساتھ اللہ پر ایمان کو شاعری کی زبان میں بیان کردیا۔ یمنیٰ زیدی نے انسٹا گرام پر مداحوں کے لئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شاعری کے ذریعے اپنی سوچ کی عکاسی کرتی نظر آرہی ہیں۔ اور اللہ پر ایمان کو شاعری کی زبان میں مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی؛ بشریٰ انصاری کا دینی مدارس میں کیمرے لگانے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامورفنکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مدرسوں میں پڑھنے والے معصوم مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹی کی طالبات کی بھی ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا گانا گاتے ہوئے ویڈیووائرل

نیویارک: امریکا کی انڈیانا یونیورسٹی کی دوطالبات کی ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا او ایس ٹی گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پردونوں لڑکیوں کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ تعریف کی جارہی ہے۔ اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اورعدنان صدیقی کے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے جہاں مقبولیت کے کئی ریکارڈ مزید پڑھیں

حریم شاہ کی میوزک ویڈیو ’’نخرےباز‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پہلی میوزک ویڈیو کا گانا ’’نخرے باز‘‘ شیئر کرایا ہے۔ پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک اب ٹک ٹاک سے آگے بڑھ کر میوزک ویڈیو کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ گزشتہ روز حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں

خواتین کو گھورنے والوں کے خلاف گانا کیوں بنایا؟ علی گل پیر نے بتادیا

کراچی: گلوکار علی گل پیر نے احسن خان کے شو میں بتایا ہے کہ انہوں نے کام کے لیے گھروں سے باہر نکلنے والی خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ’’تاڑوماڑو‘‘ گانا بنایا تھا۔ ویسے تو علی گل پیر کا شمار پاکستان کے چلبلے اسٹارز میں ہوتاہے جن کی حس مزاح کمال کی ہے مزید پڑھیں

قومی وقار کو بلند کرنے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات کیے، جمال شاہ

 اسلام آباد: اداکار و آرٹس فیسٹول کے صدر جمال شاہ کا کہنا قومی وقار کو بلند کرنے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات کیے جائیں، ثقافت اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے فن کاروں کی حوصلہ افزائی کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد آرٹس فیسٹول کے صدر جمال شاہ کا کہنا ہے کہ قومی وقار کو بلند کرنے مزید پڑھیں

مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کیلیے سرگرم

ممبئی: مودی سرکار مسلم مخالف متنازع قانون پر فلمی ستاروں کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔ بھارتی میں شہریت سے متعلق مسلم مخالف متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں دن بدن تیزی آرہی ہے، مظاہرین کی جانب سے سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا جارہا ہے، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد مزید پڑھیں

مہوش حیات اور عامر لیاقت کی ایک دوسرے پر تنقید

 کراچی: اداکارہ مہوش حیات اور عامر لیاقت کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر  تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ  اندازہ ہے ایسا ہی ہوتا ہے جب ’’آزاد دنیا کا رہنما‘‘ بین الاقوامی قوانین کی پرواہ کیے بغیر یکطرفہ فیصلے مزید پڑھیں