مجھے دل سے نہ بھلانا۔۔۔۔ لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی آج 7 ویں برسی

 کراچی: لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی 7 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چار دہائیوں تک آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ مہناز بیگم سن 1955ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مہناز کا اصل نام کنیز رضا تھا وہ برصغیر کی معروف مغنیہ اور سوز خواں کجن بیگم کی صاحب زادی تھیں اسی لیے انھیں بچپن ہی سے گلوکاری سے لگاؤ مزید پڑھیں

92ویں آسکرایوارڈ

دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے تمام شعبوںکو خاص مقام حاصل ہے اوراس سے وابستہ فنکاروں کو قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاہے ، اس کی بڑی وجہ فنکاروں  کا وہ انوکھا فن ہے، جس کے ذریعے  یہ لوگ جہاں معاشرے کے مسائل کوبڑی مہارت کے ساتھ اجاگرکرتے ہیں، وہیں لوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ بھی لاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد

کراچی: اداکارومیزبان فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار وگیم شو کے میزبان فیصل قریشی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پیارے سے بیٹے کے والد بن گئے مزید پڑھیں

کامیڈین امان اللہ کی بیٹی نے والد کے انتقال سے متعلق خبروں کی تردید کردی

 کراچی: معروف کامیڈین امان اللہ کی بیٹی نے والد کے انتقال کی خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی اسٹیج کے کامیڈین کنگ امان اللہ کو چند ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جنہیں نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا بعد ازاں طبیعت سنبھلنے کے بعد انہیں گھر منتقل کردیا گیا تھا لیکن مزید پڑھیں

فلم’’زندگی تماشا‘‘ روکنے کی کوشش؛ سرمد کھوسٹ کی وزیراعظم سے اپیل

کراچی: نامورپاکستانی اداکاروہدایت کارسرمد کھوسٹ نے ایک مخصوص گروپ کی جانب سے اپنی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی ریلیز روکنے کی کوشش پروزیراعظم اور صدر پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ان کے مسئلے کی جانب توجہ دی جائے۔ سرمد کھوسٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم، صدرپاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف آف آرمی مزید پڑھیں

آج میں جوکچھ بھی ہوں صرف اپنے شوہرکی وجہ سے ہوں، حرا مانی

کراچی: اداکارہ حرا مانی نے اپنی مقبولیت کا سہرا اپنے شوہرسلمان شیخ عرف مانی کے سرپرسجاتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں جو بھی ہوں، جیسی بھی ہوں اور جتنی بھی مقبول ہوں مانی کی وجہ سے ہوں۔ حرا مانی کا شمار پاکستان ڈراما انڈسٹری کی موجودہ دورکی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ کامیاب ڈرامے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردی

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کو بری اداکارہ کہنے کی وضاحت کی ہے۔ گزشتہ برس جولائی میں اداکار فردوس جمال کا پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کے حوالے سے دیا گیا بیان کہ ماہرہ خان کو ہیروئن کے نہیں بلکہ ماں کے کردار کرنے چاہئیں اورماہرہ ماڈل تو ہوسکتی ہیں لیکن مزید پڑھیں

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں سامنے آگئیں

لاہور: اداکارہ حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ پروفیشنل لوگوں کے باہمی رابطے کی ویب سائٹ لنکڈ ان  پر حریم فاروق نے ڈلیوری برائے کی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ بارش میں پریشانی کے عالم میں سڑک کنارے بیگ اُٹھائے سردی میں ٹھٹھرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حریم فاروق نے تصویر مزید پڑھیں

’ہم کو مٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں‘

 کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے جگر مراد آبادی کی مشہور غزل شیئر کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ہم کو مٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں۔ مہوش حیات اداکاری کی دنیا میں تو اپنا خاص مقام رکھتی ہیں لیکن وہ معاشرے کے پسے ہوئے اور ظلم کے شکار افراد کے لیے آواز بلند کرنے میں بھی مزید پڑھیں

عائزہ خان کی 29 ویں سالگرہ پرخوبصورت تصاویر

کراچی: اداکارہ عائزہ خان آج اپنی 29 ویں سالگرہ منارہی ہیں اس موقع پر عائزہ نے چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ پاکستان ڈراما انڈسٹری کی موجودہ دورکی کامیاب ترین اداکارہ عائزہ خان آج اپنی 29 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ گزشتہ رات 12 بجتے ہی عائزہ نے اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ مناتے ہوئے چند تصاویرشیئرکی مزید پڑھیں