چارلی چپلن کو دنیا سے گزرے 42 برس بیت گئے

کامیڈی کو عروج پر پہنچانے اور خاموش رہ کر دنیا کو ہنسانے والے مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس گزرگئے۔ بغیر کوئی لفظ بولے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے چارلی چپلن 16 اپریل 1889 میں پیدا ہوئے۔ انگلینڈ کے غریب گھرانے میں آنکھ کھولنے والے چارلی چپلن کا کام مزید پڑھیں

آج ملکہ ترنم نورجہاں کی 19ویں برسی منائی جارہی ہے

مداحوں نے برسی کی تقریبات کا اہتمام کیا ہے گھر والوں نے برسی منانے کا کوئی انتظام نہیں کیا نامور گلوکارہ ڈیفنس کراچی کے قبرستان میں دفن ہیں لاہور (آئی این پی) برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے، مداح آج ان کی برسی مزید پڑھیں

گلوکار عاطف اسلم دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے

کراچی (نیٹ نیوز) شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2014ء میں ہوئی تھی۔ دل دیا گلاں، گلوکار نے 2013ء میں سارہ بھروانا سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014ء میں پہلے بچے مزید پڑھیں

پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

ماہرہ خان مزاحیہ کردار بھی اتنے بہترین انداز میں کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے ڈراما سیریل ہمسفرکا ڈائیلاگ ’’ممی آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں‘‘ کو دوبارہ مزاحیہ انداز میں پیش کیا ہے کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نہایت مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ کی تلاوت قرآن پاک کی ویڈیو وائرل

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) 6 سال قبل عرب دنیا کے سب سے بڑے میوزیکل شو عرب گاٹ ٹیلنٹ میں شرکت کرکے صاف عربی زبان میں گانا گا کر سب کو حیران کرنیو الی گلوکار جینیفر جراوت کی حال ہی میں2 ویڈیوز سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر جراوت کی مزید پڑھیں

معین اختر اور قتیل شفائی کے یوم پیدائش آج منائے جارہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیجنڈ اداکار معین اختر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نغمہ نگار قتیل شفائی کے یوم پیدائش آج 24 دسمبر منگل کو منائے جارہے ہیں، معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے، 1966ء میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے گئے ٹی وی پروگرام سے فنی مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی اداکارہ گرفتار

ممبئی (آئی این پی) مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز میرا نائر نے ٹوئٹر پر ’اے سوٹ ایبل بوائے‘ فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی لکھن میں مزید پڑھیں

منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: اداکارہ منشا پاشااور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی خبروں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاتھا۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی منگنی کی کا کارڈ بھی گردش کررہا تھا جس کے مطابق دونوں آج منگنی کرنے والے مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 19 برس بیت گئے

لاہور: برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے19برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21ستمبر  1926کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں اوراپنے فلمی کیرئیر کا مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل کیخلاف احتجاج پر بھارتی اداکارہ گرفتار

لکھنؤ: مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف  پرامن احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کوپولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز میرا نائر نے ٹوئٹر پر ’اے سوٹ ایبل بوائے‘ فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی لکھنؤ میں احتجاج کے دوران گرفتاری مزید پڑھیں