سلمان خان کا اپنی نئی فلم کی ریلیز کا اعلان

نئی فلم آج سے 224 دن بعد ریلیز کی جائے گی، سلمان خان کا ٹوئٹ۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی نئی فلم  ’لو راتری‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا شمار انڈسٹری کے اُن اداکاروں میں ہوتا ہے جو نہ صرف اپنی اداکاری کی مزید پڑھیں

پریانکا نے غصے میں آکر اپنا ہی سر پھوڑ ڈالا

پریانکا ان دنوں امریکا میں سیریل’’کوانٹیکو3‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فوٹوفائل لاس اینجلس: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا غصے میں نہایت خطرناک ہوجاتی ہیں جس کا مظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیاجب انہوں نے اپنا سرپھوڑنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں اور بہترین اداکاری مزید پڑھیں

سنی لیون نے تامل فلموں میں بھی کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے تامل فلموں میں بھی کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بے باک اداکارہ سنی لیون بالی ووڈ کی فلموں کے بعد اب تامل فلموں میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ سنی لیون کا کہنا ہے کہ تامل فلموں میں کام کرنا میرے مزید پڑھیں

فلم اور سینما کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی شہر پہلے دہشت گردوں، قانون شکنوں اور گینگسٹرز کا ہدف تھا اب دوبارہ روشنیوں کا شہر بن چکا ہے شہر میں سیاحت کو بھی فروغ دینگے، ایکسپو سینٹر میں ایشیا پیس فلم فیسٹیول کے افتتاح پر مراد علی شاہ کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عالمی یوم خواتین پر موسیقی کا میلہ ہوگا

سعودی خواتین کی تاریخ سے متعلق ایک دستاویزی فلم دکھائی جائے گی۔فوٹو: فائل ریاض:  سعودی عرب میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دارالحکومت ریاض میں واقع شاہ فہد کلچرل سینٹر میں دو روزہ موسیقی میلہ منعقد ہوگا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس میلے کا عنوان ’’ سلمان کی بیٹیاں ‘‘ ہے اور مزید پڑھیں

بڑی اسکرین پر دوبارہ آمد شائقین کیلیے سرپرائز ہوگی، جیا علی

کامیابی اپنی منزل کوپانے کی دھن میں گم رہنے والوں کے قدم چومتی ہے، ایسے لوگ مشعل راہ ہوتے ہیں، ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو : فائل  لاہور:  اداکارہ و ماڈل جیا علی نے کہا ہے کہ بڑی اسکرین پر دوبارہ آنا میرے چاہنے والوں کیلیے سرپرائز ہوگا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے جیا علی نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

پشاورزلمی کی سپورٹ کرنے پر کپل شرما کو شدید تنقید کا سامنا

کپل شرما کی پاکستان اورپی ایس ایل3 سے محبت جرم بن گئی؛ فوٹوٹویٹر کراچی: بالی ووڈ کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کا پاکستان اور پاکستانیوں سے لگاؤ ڈھکا چھپا نہیں وہ اکثر موقعوں پر اس کا اظہار بھی  کرتے رہتے ہیں لیکن اب یہی لگاؤ ان کیلئے جرم بن گیا ہے اور بھارت میں ہندو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تفریحی مواقع کے فروغ کیلئے 64 ارب ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب آئندہ دس سالوں میں 64 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگا، فوٹوبشکریہ انٹرنیٹ ریاض: سعودی عرب نے ملک میں تفریحی صنعت کے فروغ کے لیے آئندہ دس سال کے دوران 64 ارب امریکی ڈالر مختص کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹنمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

ایشیا میں فلم فیسٹیول 23 فروری سے شروع ہوگا

ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والے فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک کے 100 فلم میکرز اور فنکار شریک ہوں گے فیسٹیول کے آخری دن 26 فروری کو بینظیر شہید میموریل کانفرنس ہوگی، صوبائی وزیر اطلاعات کی بریفنگ کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے ایشاپیس فلم فیسٹیول کی تفصیلات بتاتے مزید پڑھیں

اداکارہ انجمن کی 10 سال بعدشوبز میں واپسی کی تیاریاں

ہدایت کار فیصل بخاری سے معاہدے شروع کردیئے وزن کم کرنے کے لئے ورزش بھی کررہی ہیں لاہور(کلچرل ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈاداکارہ انجمن نے دس سال بعدشوبز میں واپسی کی تیاریاں شروع کردیں، معروف ہدایتکار سید فیصل بخاری سمیت کراچی کے ڈراموں کے پروڈکشن ہائوسز کے ساتھ کام کیلئے معاہدے شروع کردیئے۔ ذرائع مزید پڑھیں