کترینہ کیف ریکھا کی مشرقی خوبصورتی کی دیوانی

جب سے دیکھا سے ملی ہوں ان کا ولولہ دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں ممبئی (نیٹ نیوز) کترینہ کیف سدابہار اداکارہ ریکھا کی دلکشی اور مشرقی خوبصورتی کی دیوانی نکلی۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ نے کہاکہ جب بھی ریکھا سے ملتی ہوں تو میں ان کی گرمجوشی دلکشی اور مزید پڑھیں

سری دیوی کی موت شراب پینے کے بعد ٹب میں ڈوبنے سے ہوئی

دبئی پولیس نے موت کی فرانزک رپورٹ جاری کردی موت کے پیچھے کوئی جرمانہ عمل ہیں تھا، تحقیقاتی ادارہ دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سری دیوی کی فارنسک رپورٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ فارنسک رپورٹ مین ان کی موت کو حادثہ قرار دیا گیا ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق مزید پڑھیں

سری دیوی کی آخری رسومات آج ادا کی جائینگی

میت خصوصی طیارے میں ممبئی منتقل کردی گئی تحقیقات مکمل، موت کو حادثہ قرار دے دیا گیا ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کی آخری رسوم آج ادا کی جائیں گی۔ سری دیوی کی میت خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے ممبئی منتقل کردی گئی، دبئی انتظامیہ نے سری دیوی کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

فنکاروں کی شمولیت کے بعد پی ایس ایل 3 زیادہ گلیمرس اور بڑا ایونٹ بن گیا فوٹو:فائل دبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونےسے اچھی اور کوئی بات نہیں۔ پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس مزید پڑھیں

سری دیوی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات

ہندو رسم ورواج کے مطابق اداکارہ سری دیوی کو آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا؛ فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں۔ آخری رسومات کے دوران  پولیس کے دستے نے اداکارہ کی میت کو سلامی دی اور ان کی لاش کو بھارتی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما نے سری دیوی کی موت کو قتل قرار دیدیا

سری دیوی 24 فروری کو دبئی میں انتقال کرگئی تھیں۔ فوٹو: فائل ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ ان کو قتل کیا گیا۔  بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے انتقال سے متعلق قیاس آرائیاں جاری ہیں، ہفتہ مزید پڑھیں

عدالت کا سلمان ، شلپا اور کترینہ کو ریلیف

راجستھان ہائیکورٹ نے نچلی ذات کے ہندوئوں کی توہین کرنے کے مقدمے میں ریلیف دیا ہے ممبئی (نیٹ نیوز) سلمان خان، کترینہ کیف اور شلپا سیٹھی کو راجستھان ہائیکورٹ نے نچلی ذات کے ہندوئوں کی توہین کرنے کے کیس میں ریلیف دے دیا۔ خیال رہے کہ سلمان خان، شلپا سیٹھی اور کترینہ کیف پر گزشتہ مزید پڑھیں

تیز رفتاری سے کار چلانے پر اداکار شان کا چالان

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے پولیس نے گاڑی مقرر رفتار سے تیز چلانے پر معروف اداکار شان کا چالان کردیا۔ شان اسلام آباد سے لاہور آرہے تھے۔700 روپے کا چالان کاٹنے کے بعد موٹر وے پولیس نے ہدایت کی کہ آئندہ محتاط ہو کر ڈرائیونگ کریں۔ شان نے اس موقع پر اپنی غلطی کا اعتراف مزید پڑھیں

بولی ووڈ کی ’ چاندنی ‘ کی موت

سری دیوی نے بولی ووڈ اوردنیا بھرمیں اپنے پرستاروں کوافسردہ کردیا۔ فوٹو اے ایف پی بھارتی سینما میں آنجہانی سری دیوی کا نام کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔ سری دیوی 13 اگست 1963ء کواندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد تامل اوروالدہ تیلگوتھیں۔ ان کا پیدائشی نام شری اما ینگرایاپن رکھا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست

سری دیوی کبھی بھی بہت زیادہ نشہ آور مشروب نہیں پیتی تھیں۔بھارتی سیاستدان و قریبی دوست، فوٹوفائل نئی دلی: آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں اب بھارتی سیاستدان امر سنگھ نے بھی اداکارہ کی موت کے حوالے سے نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں