کرینہ سے زیادہ سلمان خان میرے قریب ہیں ٗ کرشمہ کپور

کرینہ چھوٹی بہن ہے اسے بچوں کی طرح سمجھتی ہوں سلمان خان سے میرا رشتہ بہت پرانا ہے ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ کرینہ سے زیادہ میرے قریب سلمان خان ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان سے میرا رشتہ بہت مزید پڑھیں

پیمرا کا غلط خبر نشر کرنے پر 17 چینلز پر جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی سے متعلق تھا تمام چینلز کو پرائم ٹائم کے دوران معذرت نشر کرنے کا بھی حکم دیدیا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی( پیمرا) نے17 نیوز چیلنجز کو نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی سے متعلق لاہور مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان میک کین چل بسے۔ میک کین کی عمر 83 برس تھی ان کا انتقال اپنے گھر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے سے ہوا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد مشہور پروگرامز کیے اور متعدد اینی میٹڈ فلموں کے مزید پڑھیں

صلح کا آخری موقع عدالت نے میرا اور عتیق کا 14 اپریل کو طلب کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے آخری موقع دیتے ہوئے اداکارہ میرا اور عتیق کو مصالحت کے لیے 14 اپریل کو طلب کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ عدالت نے اداکارہ میرا اور عتیق کو مصالحت کے لیے 10 اپریل کو طلب کر رکھا تھا، سماعت کے موقع پر عتیق اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں مزید پڑھیں

کینسر آخری اسٹیج پر ڈاکٹرز نے عرفان خان کو ایک ماہ کا وقت دے دیا؟

بھارتی اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے صحافی عمیر سندھو کی ٹویٹ نے ہلچل مچادی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ کا وقت دے دیا ہے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ بھارتی صحافی عمیر مزید پڑھیں

سلمان خان کا اسکول کیلئے ایک کروڑ کا عطیہ

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں دوراتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان خان مزید پڑھیں

سونم کپور 29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور رواں ماہ29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بند جائیں گی جبکہ بیاہ کی رنگا رنگ تقریب ممبئی میں سجے گی۔ سونم کپور کی شادی پہلے گیارہ مئی کو ہونا قرار پائی تھی لیکن اب29 اپریل کو ہوگی۔ شادی کی تقریبات دو دن تک جاری رہیں مزید پڑھیں

اداکاری کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کرسکتی ٗ کرینہ کپور

ہوش سنبھالنے کے بعد سے ہی اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھی اداکاری چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ٗ انٹرویو ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھیں، اداکاری چھوڑنے یا اداکاری کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں

سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ ہوگئیں

دنیا میں موجود تمام بچوں کو ہمیشہ بُرے لوگوں کے شر سے تحفظ کا احساس دلانا چاہیے، سنی لیون (فوٹو: فائل)  ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے مزید پڑھیں

100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دیدو، گلوگار بشیربلوچ

تنگدستی سے گھرچلا رہا ہوں، امداد کیلیے اقدامات کیے جائیں، اعلیٰ حکام سے اپیل۔ فوٹو: فائل لاہور: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ نے شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے 100 سے زائد ایوارڈز واپس دے کر دو وقت کی روٹی کا مطالبہ کردیا۔ گلوکار بشیر بلوچ مزید پڑھیں