انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل

منفرد کام کرنیوالے فنکاروں کوسراہا جاتا ہے ، وہی ملک کی شناخت بنتے ہیں، اداکارہ۔ فوٹو: فائل لاہور: اداکارہ وماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ بطور فنکار جو اپنے کام سے انصاف نہیں کرتے ان کی منزل کچھ ہی عرصہ بعد ختم ہوجاتی ہے اوروہ فن کی لمبی ریس سے باہرہوجاتے ہیں۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے حیا سہگل نے مزید پڑھیں

صنم بلوچ کی انگوٹھی چوری ماسی کے گھر پر چھاپہ ڈلوادیا

ٹی وی فنکارہ پولیس کی بھاری نفری لے کر نیلم کالنی پہنچ گئیں ماسی کے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی، انگوٹھی برآمد نہیں ہوئی کراچی (کلچرل رپورٹر) نجی ٹی وی پر مارننگ شو میں لوگوں کو انتہائی ہمدردی کا درس دینے والی اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے خود اخلاقیات کی ساری حدود مزید پڑھیں

عائشہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اسلام آباد( آن لائن) اداکارہ عائشہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغازہوچکا ہے ۔گزشتہ روز ان کی رسم حنا کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کے دوست احباب اور کچھ شوبز ستاروں نے شرکت کی۔

کترینہ کیف اپنی داستان لکھ رہی ہیں

کتاب میں بالی وڈ سفر کے کئی راز موجود ہوں گے اپنی پہلی فلم سے آخری ہٹ فلم کا تذکرہ شامل ہوگا ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جنہیں باربی ڈول بھی کہا جاتا رہا ہے ہندی سنیما میں گزارے اپنے وقت پر کتاب لکھ رہی ہیں جس کے نام کا اعلان بھی مزید پڑھیں

سرکاری اعزاز کے ساتھ سری دیوی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

تابوت کو بھارتی قومی پرچم سے لپیٹا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا، لال رنگ کی ساڑھی بھی پہنائی گئی آخری رسومات میں مادھوری ڈکشت، تبو، ایشوریا، جیابچن، شاہ رخ و دیگر شریک تھے ممبئی( نیٹ نیوز) سری دیوی کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات مزید پڑھیں

وینا ملک کی شوہر کے ساتھ شوبزنس میں انٹری کی تیاریاں

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسدبشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو جگاتی دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں ایک نئی ویڈیو تیار مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک) سالانہ90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ کارپیٹ بچھادیا گیا۔ فلم شیپ آف واٹر ‘تیرہ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے بڑی فلم قرار پائی ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو ہے۔ تقریب کے میزبان مزاحیہ اداکار جمی مزید پڑھیں

عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے پرستاروں کو آگاہ کیا مجھے دعائوں میں یاد رکھا جائے، مداحوں سے درخواست کراچی( نیٹ نیوز) پاکستانی شوبز کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ کا یہ اعلان سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ کے ذریعے سامنے آیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سری دیوی تصاویر کی نیلامی کیلئے دبئی میں آئی ہوئی تھیں

اداکارہ فارغ وقت میں پینٹنگز کرتی تھیں سونم کپور اور مائیکل جیکسن کی تصاویر بنائی تھیں ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکارہ اپنی پینٹنگز کی نیلام کی وجہ سے وہاں رکی تھی۔ بالی ووڈ کی چاندنی سری دیوی اداکاری کے ساتھ فارغ مزید پڑھیں

سری دیوی کی دولت کتنی تھی اور ان کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟

سری دیوی کی سالانہ آمدنی 13 کروڑ روپے تھی جب کہ ان کی کل آمدنی247 کروڑ تھی؛ فوٹوفائل ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی صرف دل سے امیر نہیں تھیں بلکہ ان کے پاس اچھی خاصی جائیداد بھی تھی۔ 24 فروری کو اپنے گھروالوں سمیت مداحوں کو  سوگوار چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے اس مزید پڑھیں