شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی کامیاب فلموں کی بدولت بھارت کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ فارچیون انڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 2023-24 کے دوران شاہ رخ خان نے 92 کروڑ بھارتی روپے ٹیکس ادا کیا، جس نے انہیں مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت نے امریکی اداکارہ میلیسا بریرا کا کیریئر ختم کردیا

میلیسا بریرا ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ‘اسکریم’ میں سیم کارپینٹر کا کردار ادا کر چکی ہیں اور انہوں نے فلسطین پر اپنی رائے دینے کے بعد پیدا ہونے والی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔  ایک حالیہ انٹرویو میں، 34 سالہ میکسیکن اداکارہ نے کہا کہ گزشتہ سال ان کی مزید پڑھیں

شلپا شیٹی کے وکیل نے ای ڈی کے چھاپوں کی خبروں کی تردید کردی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے وکیل نے ان رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ یہ معاملہ شلپا کے شوہر راج کندرا سے منسلک مبینہ منی لانڈرنگ کیس اور فحش مواد کی تقسیم سے متعلق مزید پڑھیں

سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان نے انٹرنیٹ پر بحث چھیڑ دی

حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔ شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے ایک بیان نے انٹرنیٹ پر تنازع کھڑا کر دیا۔  پونم مزید پڑھیں

مریم نفیس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نفیس نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔  مریم نفیس جو کہ کئی مشہور ڈراموں ’دیار دل، یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے، نیم اور جانِ جہاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، نے انسٹاگرام مزید پڑھیں

اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو کے والد چل بسے

مشہور تیلگو اور تامل فلموں کی اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو کے والد جوزف پرابھو انتقال کر گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اس افسوسناک موقع پر سمانتھا نے اپنے جذبات کا اظہار انسٹاگرام اسٹوریز پر کیا اور ایک دکھ بھرے پیغام میں لکھا ’ہمارے دوبارہ ملنے تک ڈیڈ‘ ساتھ میں دل کے ایموجی کا استعمال بھی مزید پڑھیں

برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوا

امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی برازیلین ماڈل لوسیانا کرٹس کو ان کے شوہر اور 11 سالہ بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 27 نومبر کو ساؤ پاؤلو میں پیش آیا، جہاں انہیں 12 گھنٹوں تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ مسلح افراد مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس میں اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر کو سزا سنا دی گئی

اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے خاوند عماد بٹ کو منشیات برآمدگی کیس میں سزا سنا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے ملزم عماد بٹ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 15 سال کی سزا سُنا دی ہے۔ چند ہفتے قبل این آئی یو نارتھ نے ملزم کو گرفتار کیا تھا، این مزید پڑھیں

اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ زینب رضا نے حال ہی میں اپنے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں پر وضاحت پیش کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں زینب نے بطور مہمان شرکت کی جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے مزید پڑھیں

61 سالہ جانی ڈیپ امبر ہرڈ سے طلاق کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟

ہالی ووڈ کے 61 سالہ پائریٹس آف کیرئیبین اسٹار جانی ڈیپ ایک بار میں مبتلا ہیں اور اس بار ان کا انتخاب ان سے آدھی عمر کی ایک نوجوان خاتون ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ اہلیہ ایمبر ہیرڈ کے ساتھ تعلق طلاق کے بعد جانی ڈیپ کا نام ان کی وکیل جوئل مزید پڑھیں