پاکستان شوبز کے اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو ان کی کم عمری کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں منیب بٹ نے اپنی ذاتی زندگی اور شوبز سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پہلی فلم کی ناکامی کے بعد والد نے ہر ماہ 50 ہزار روپے دیئے، فردین خان
حال ہی میں مشہور سنجے لیلیٰ بھنسالی کی مشہور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے 14 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کرنے والی فردین خان کا کہنا ہے کہ پہلی فلم کی ناکامی کے بعد ان کے والد نے ان کی مالی مدد کی۔ فردین خان ماضی کے مشہور اداکار اور فلمساز فیروز خان کے مزید پڑھیں
یاسر حسین کی خوبصورتی کیلئے سرجری کروانے والے اداکاروں پر کڑی تنقید
پاکستان شوبز کے اداکار اور پروڈیوسر یاسر حسین نے انڈسٹری کے بیوتی سرجریز کروانے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنی منفرد شخصیت اور بے باک انداز کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والے یاسر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے ان اداکاروں مزید پڑھیں
قتل کے الزام میں بہن کی گرفتاری پر نرگس فخری کا ردعمل سامنے آگیا
بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس پر نرگس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا اور اس سے مزید پڑھیں
گووندا اور کرشنا کے درمیان ناراضگی کی اصل وجہ سامنے آگئی
معروف اداکار گووندا نے آخرکار اپنے بھانجے کرشنا ابھیشیک کے ساتھ 7 سالہ ناراضگی کو ختم کر دیا۔ دونوں کے درمیان تنازعہ کئی سالوں تک خبروں کی زینت بنا رہا۔ حال ہی میں نیٹ فلکس کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ پر دونوں نے اسٹیج پر جذباتی گلے لگا کر تمام گلے شکوے دور مزید پڑھیں
تاریخی کیپری سینما اپنے تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا
کراچی: شہر کے قدیم سنگل ڈیجیٹل اسکرین سینما گھر کیپری اپنے دامن میں تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا، ایک سال قبل عید کے موقع پرمہنگےترین پروجیکٹربارکو32بی فور کےمیں پیداہونے والی تیکنیکی خرابی کےسبب بندش نےبالآخرسینماگھرکی حیثیت وحلیہ بدل کررکھ دیا،کیپری سینما گھرکےاندرتوڑپھوڑکا عمل شروع کردیاگیا،انہدام کے بعد سینما گھرکی جگہ کثیرالمنزلہ عمارت تعمیرہوگی. مزید پڑھیں
وکرانت میسی کا شوبز سے وقفہ، حیران کن وجہ سامنے آگئی
بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکرانت میسی نے شوبز سے غیر معینہ مدت تک کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے، جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ اپنی سپر ہٹ فلم ‘بارھویں فیل’ کی کامیابی کے بعد، گزشتہ روز وکرانت نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا: "میں نے مزید پڑھیں
دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں حدیقہ کیانی بھی شامل
برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ "100 خواتین 2024” کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں، نہ صرف اپنی جاندار گلوکاری کے لیے مشہور ہیں بلکہ ان کی مزید پڑھیں
شعلے کی شوٹنگ کا دلچسپ راز: صرف دو منٹ کے منظر کے لیے 23 دن لگے
1975 کی بلاک بسٹر فلم شعلے بھارتی سینما کا ایک سنگ میل سمجھی جاتی ہے۔ حال ہی میں ڈائریکٹر رامیش سپی نے انکشاف کیا کہ فلم کے ایک مشہور منظر کو شوٹ کرنے میں 23 دن لگے، جو امیتابھ بچن اور جیا بچن کے درمیان تھا۔ گووا میں منعقدہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) مزید پڑھیں
دنیا کا امیر ترین کم عمر اداکار کون ہے؟
ہالی ووڈ کے چائلڈ اسٹار ایان آرمیٹیج دنیا کے امیر ترین کم عمر اداکار بن گئے۔ ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’ینگ شیلڈن‘ میں مرکزی کردار نبھانے کیلئے مشہور ایان آرمیٹیج اس وقت 16 برس کے ہیں جو کہ اس وقت دنیا کے امیر ترین کم عمر اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں، جن مزید پڑھیں