وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔  37 سالہ وکرانت نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ خبر شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 2025ء میں اپنے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ شو بھیتا شیوانا اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شوبھیتا شیوانا نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے اور ان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پریانکا کی کامیابی نے اس کے بھائی کو نقصان پہنچایا، والدہ کا انکشاف

بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر ہالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی پریانکا کی کامیابی سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بیٹے اور پریانکا کے چھوٹے مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی عمر زیادہ ہے انکی ہیروئن نہیں بننا چاہتی، روما مائیکل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور حال ہی میں ڈرامہ’اقتدار‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ روما مائیکل کا کہنا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ ایک پوڈکاسٹ میں روما نے بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ مزید پڑھیں

ثمینہ احمد کے شادی کے فیصلے پر بچے حیرت زدہ ہوگئے، اماں کو کیا ہوگیا؟

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ منظر صہبائی نے انہیں اچانک شادی کی پیشکش کی جس پر وہ حیران رہ گئیں تھیں۔ سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی اداکاری اور شادی شدہ زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ منظر صہبائی کی شخصیت مزید پڑھیں

جب سلمان خان نے غصے میں رنبیر کپور کو تھپڑ جڑ دیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے غصے اور ان کے گرم مزاج ہونے کے بارے میں ہم کئی قصے سن چکے ہیں تاہم اب یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ایک مرتبہ وہ ساتھی اداکار رنبیر کپور کو سب کے سامنے تھپڑ بھی مار چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

نیلم منیر کی شادی کے پہلے فنکشن کی ویڈیو، دلہا کون ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک بیوٹی سیلون کی دلہن تیاری کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں جن میں کہا مزید پڑھیں

طلاق کی خبریں جھوٹی؟ ابھیشیک اور ایشوریا نے بیٹی کی سالگرہ ساتھ منائی

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا کی 13ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جس کی تصدیق ایک نئی ویڈیو کے ذریعے ہوئی ہے۔ آرادھیا کی سالگرہ کی تقریب، جو ایشوریا رائے نے منعقد کی تھی، میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ تاہم، تصاویر میں ابھیشیک مزید پڑھیں

’دامادوں کو عزت دی لیکن ’بے غیرت‘ نکلے، بشریٰ انصاری غصے سے پھٹ پڑیں

کراچی: پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے شادی اور جہیز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے ان افراد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو جہیز لینے کے باوجود اپنی بیویوں کا خیال نہیں رکھتے۔  یوٹیوب پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ والدین بیٹیوں کو بڑے مزید پڑھیں

وکرانت میسی کا غیر معینہ مدت تک فلموں سے کنارہ کشی کا اعلان

ویب ڈیسک – بالی وڈ کے معروف اداکار اور حال ہی میں فلم ‘دی سابرمتی رپورٹ’ اور ‘بارہویں فیل’ میں اداکاری کرنے والے وکرانت میسی نے غیر معینہ مدت تک فلموں سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وکرانت میسی نے یہ اعلان اتوار کو اپنے انسٹاگرام کی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا ہے۔ مزید پڑھیں