روحانی رسم کی ادائیگی کے دوران اداکارہ ہلاک

33 سالہ میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈریگز ایک روحانی رسم کی پیروی کے دوران مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ نے ایک قدیم روحانی روایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے جسم سے زہریلے یا نقصان دہ مادّوں کو نکالنے کیلئے مزید پڑھیں

ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی خوبرو اداکارہ ترپتی ڈمری نے بھارت کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ رینکنگ اور انفارمیشن کی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے 2024 کےلیے سب سے مشہور ہندوستانی فلمی شخصیات کی فہرست مزید پڑھیں

سلمان خان اصل ہدف تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔  پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان تھے، لیکن ان کی سخت سیکیورٹی کی وجہ سے منصوبہ تبدیل کرنا پڑا اور بابا صدیقی کو مزید پڑھیں

نوجوان کورین اداکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

جنوبی کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار پارک من جائے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔  کورین میڈیا کے مطابق ان کا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا، جس کی تصدیق ان کی تشہیری ایجنسی نے بھی کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارک من جائے ایک ماہ کے سرکاری دورے پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں کونسا اہم کردار ادا کر رہے ہیں؟

=شاہ رخ خان نے ڈزنی کی نئی فلم ’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں مفاسا کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔  فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے وقت شاہ رخ نے اپنی مشہور فلم ’جوان‘ کے ڈائیلاگ، ’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے، باپ سے بات کر‘ کا موازنہ مفاسا کی شخصیت مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ کی کتاب ‘دی ایراز ٹوور’ کی ایک ہفتے میں آٹھ لاکھ کاپیاں فروخت

ویب ڈیسک — امریکہ کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ‘دی ایراز ٹوور’ کانسرٹ کی تصاویر اور تفصیلات پر مبنی کتاب کی ریکارڈ کاپیاں فروخت ہوئی ہیں۔ ‘ٹیلر سوئفٹ کی کتاب امریکہ کے معروف ریٹیل اسٹور چین ‘ٹارگٹ’ پر بلیک فرائی ڈے کے موقع پر لانچ کی گئی تھی۔ امریکی مارکیٹ ریسرچ کمپنی ‘سرکانہ’ کے مزید پڑھیں

شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا، دلہن کون ہے؟

مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں  کی تصدیق کردی ہے۔ شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا ہوں اور میری اہلیہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتیں۔ میں دسمبر کے آخر میں شادی مزید پڑھیں

شوہر کو اغوا کیا گیا تھا، بھارتی کامیڈین کی اہلیہ کا انکشاف

مشہور کامیڈین سنیل پال کے مبینہ اغوا کے بعد ان کی اہلیہ سریتا پال نے تصدیق کی ہے کہ وہ محفوظ گھر واپس آ گئے ہیں۔ سریتا نے پولیس میں شوہر کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی تھی۔  کامیڈین کی اہلیہ سریتا نے ای ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’سنیل جی گھر واپس مزید پڑھیں

فلم ’’آنکھیں‘‘ میں بندر کو ہیرو سے زیادہ معاوضہ ملا، چنکی پانڈے کا انکشاف

بھارتی اداکار چنکی پانڈے نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کی بلاک بسٹر فلم ’’آنکھیں‘‘ میں کام کرنے والے بندر کو ان سے زیادہ معاوضہ دیا گیا تھا۔ چنکی پانڈے نے نیٹ فلکس پر آن ایئر ہونے والے دی گریٹ انڈین کپل شو میں ساتھی اداکار گووندا کے ساتھ شرکت کے دوران مزید پڑھیں

نیٹ فلکس انڈیا کا روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

نیٹ فلکس نے حالیہ کامیاب دستاویزی فلموں ’اینگری ینگ مین‘ اور ’دی رومانٹکس‘ کے بعد ایک نئی دستاویزی سیریز ’دی روشنز‘ کا اعلان کیا ہے۔  یہ سیریز بالی ووڈ کے مشہور فلمی خاندان روشن کی وراثت اور سفر کو اجاگر کرے گی، جن میں روشن لال نگراتھ راجیش روشن، راکیش روشن اور ہریتک روشن کی مزید پڑھیں