سترہویں عالمی اردو کانفرنس میں ماہرہ خان کے نام سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سترہویں عالمی اردو کانفرنس-جشن کراچی 2024‘ کے دوسرے روز’میں ہوں کراچی‘میں معروف اداکارہ ماہرہ خان کے نام سیشن کا انعقاد ہوا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سترہویں عالمی اردو کانفرنس-جشن کراچی 2024‘ کے دوسرے روز’میں ہوں کراچی‘ میں معروف اداکارہ مزید پڑھیں

’پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران ہنگامہ، نامعلوم شخص کے اسپرے سے لوگوں کی حالت بگڑ گئی

ممبئی کے گیلکسی تھیٹر میں فلم کی اسکریننگ کے دوران نامعلوم شخص نے اسپرے کیا، جس سے مداح قے اور طبیعت خراب ہونے کی شکایت کرنے لگے۔ فلم پشپا 2 – دی رول، جو ریلیز کے بعد سے باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے، تنازعات میں گھِر گئی ہے۔ پہلے ریلیز کے موقع پر مزید پڑھیں

عامر خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی آنے والی فلم ستارے زمین پر کی ریلیز کو مڈ 2025 تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دی۔ پہلے یہ فلم دسمبر 2024 میں ریلیز ہونے والی تھی۔ عامر مزید پڑھیں

ممتا کلکرنی نے وکی گوسوامی کے ساتھ اپنے تعلقات کی وضاحت کردی

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی 25 سال بعد بھارت واپس لوٹ آئی ہیں۔ 52 سالہ ممتا کلکرنی، جو 1990 کی دہائی میں اپنی شہرت کے ساتھ ساتھ مختلف تنازعات میں بھی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہ چکی ہیں، نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا۔ انٹرویو کے دوران ممتا نے مزید پڑھیں

فریال محمود کی مختصر لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کو معروف پنجابی گلوکار و ریپر اے پی ڈھلون کے گانے ’بورا بورا‘ پر بولڈ لباس میں رقص کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  رواں سال کے آغاز میں فلم ’وکھری‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی فریال محمود مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلی

عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ پیرس جیکسن نے اپنے بینڈ کے ساتھی جسٹن لانگ کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے۔ 26 سالہ پیرس نے جسٹن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ محبت بھری تصاویر شیئر کیں، جن میں مزید پڑھیں

طلحہ انجم موسیقی کی دنیا کے بادشاہ بن گئے

پاکستانی گلوکار و ریپر طلحہ انجم نے عاطف اسلم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2024 میں پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے مقامی فنکار کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس سے پہلے عاطف اسلم تین سال تک اس فہرست میں اول نمبر پر رہے تھے۔ اسپاٹی فائی کی جانب سے 2024 کے مقبول مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملا

بالی ووڈ فلموں میں ہالی ووڈ کی طرز پر بوس و کنار اور بولڈ سین فلمانے کا رواج عام ہوتا جارہا ہے مگر اکثر ایسے سین کی وجہ سے اداکاروں کو تنقید کے ساتھ ساتھ قانونی کارروائیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی معروف مزید پڑھیں

شاہ رُخ، سلمان اور عامر خان ایک ساتھ کونسی فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟

بالی ووڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سلمان خان اور شاہ رخ خان ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں، مگر اس کے لیے انہیں ایک موزوں اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں عامر خان نے اپنی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیت

ممبئی: بالی ووڈ کی کئی رومانوی فلموں میں سپرہٹ گانے دینے والے گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ نے شاہ رخ خان کو مغرور اور عزت نفس مجروح کرنے والا انسان قرار دے دیا ہے۔ معروف بھارتی گلوکار ابھیجیت نے شاہ رخ خان کی کئی فلموں کے لیے مشہور گانے گائے جس کی وجہ سے انہیں بھی شہرت مزید پڑھیں