اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ اداکاری سے انہیں اتنے پیسے ملتے ہیں کہ ان کا کچن اس سے بمشکل ہی چل سکے۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، ذاتی زندگی، اور شوبز انڈسٹری کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اسٹیج پر جانے سے پہلے پینٹ کی زپ چیک کرتا ہوں، سلمان خان
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ ہے کہ میں اسٹیج پر جانے سے پہلے اپنی پینٹ کی زپ چیک کرتا ہوں۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی شاندار پرفارمنس سے مداحوں کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کنسرٹ سے پہلے کی ایک پریس مزید پڑھیں
ماہرہ خان کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کرنے پہنچ گئیں
پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان کینسر کا شکار بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے کینسر کے بچوں کیلئے کام کرنے والی این جی او امید پار کا دورہ کیا جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ماہرہ خان نے کینسر میں مبتلا بچوں، انکے والدین اور مزید پڑھیں
موسیقی کی دنیا کے بادشاہ راحت فتح علی خان آج اپنی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں
لاہور: دنیائے موسیقی کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان آج اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ فیصل آباد کے ایک موسیقار گھرانے میں 9 دسمبر 1974کو پیدا ہونے والے راحت فتح علی خان نے موسیقی کے میدان میں پہلا قدم صرف سات سال کی عمر میں رکھا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب موسیقی مزید پڑھیں
بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل فون دیا، شاہد آفریدی
کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں، انہوں نے اپنی بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل فون دیا۔ کراچی میں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے بچوں کو ٹک ٹاک سے مزید پڑھیں
ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی، ثروت گیلانی
کراچی: اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شدید ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔ عائشہ عمر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی زندگی کے تاریک ترین لمحات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد پوسٹ مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈز پر شاہ رخ خان کا متنازعہ بیان، عامر خان کا ردعمل آگیا
بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے آسکر ایوارڈز پر بھارتی فلموں کی مشکلات کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ عامر خان نے شاہ رخ کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ آسکر ایوارڈز میں بھارت کی فلموں کے لیے مشکلات کا اصل سبب مزید پڑھیں
کیا اے آر رحمان طلاق کے بعد میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹی کا بیان سامنے آگیا
مشہور موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے اپنے والد کے کیریئر بریک لینے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ خدیجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر کہا کہ ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔ خدہجہ نے اپنی پوسٹ میں کہا، "براہ کرم ایسی بے کار مزید پڑھیں
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا فائنل شو کب آئے گا؟ کپل شرما نے بتادیا
مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے دوسرے سیزن کے فائنل کا اعلان کردیا ہے۔ شو کا آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہوگی، جس میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے۔ ریلیز کیے گئے پرومو میں ریکھا کے ساتھ ایک خصوصی ایپی مزید پڑھیں
آدتیہ پنچولی کا مرنے کے بعد اپنا جسم طبی تحقیق کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان
بالی وڈ کے معروف اداکار آدتیہ پنچولی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی موت کے بعد اپنا جسم طبی تحقیق کے لیے عطیہ کریں گے۔ ان کا یہ فیصلہ صحت عامہ کی تعلیم اور ریسرچ کو سپورٹ فراہم کرنے کی ایک عظیم کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ آدتیہ پنچولی نے اپنی مزید پڑھیں