ممبئی: مشہور گلوکار انکت تیواری اور ارجیت سنگھ کا نیا گانا ‘تم کیا ہو’ ریلیز ہو چکا ہے، جو انکت کے نئے ای پی "انڈرریٹڈ” کا حصہ ہے۔ گانے کی ویڈیو میں اداکار جان ابراہام اور سنجیدہ شیخ کی خوبصورت اداکاری نے دھوم مچا دی ہے۔ ‘تم کیا ہو’، انکت تیواری اور ارجیت سنگھ کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ناصر ادیب نے ریما خان کو فلم میں کاسٹ نہ کرنے کی حیرت انگیز وجہ بتادی
پاکستان کے معروف مصنف ناصر ادیب نے حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکارہ ریما خان کو فلم میں کاسٹ کرنے سے کیوں انکار کیا تھا۔ ناصر ادیب نے بتایا کہ ہدایتکار یونس ملک کو فلم کے لیے دو نئی اداکاراؤں کی ضرورت تھی، اور کاسٹنگ کے دوران ریما کو پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں
"پشپا 2” سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئی
ممبئی: الو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم "پشپا 2: دی رول” نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے۔ فلم نے پہلے دن 175.1 کروڑ روپے نیٹ کمائی کرکے ہندوستانی سینما کی تاریخ میں سب سے بڑی اوپننگ کا ریکارڈ قائم کیا، جو اس سے پہلے ایس ایس راجامولی مزید پڑھیں
عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
پاکستان کے نامور قوال عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے۔ عزیز میاں نے قوالی کو صرف گائیکی ہی نہیں بلکہ ایک پیغام بنایا، ان کے اشعار میں فلسفہ، فکر اور جذبے کی گہرائی تھی جو عام انسان کی زندگی کو چھوتی تھی اور ان کی آواز مداحوں کے کانوں میں مزید پڑھیں
ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی یوٹیوب پر پیچھے کیوں رہ گئے؟
یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول کانٹینٹ کریئٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جو ملک کے ڈیجیٹل منظرنامے کی بدلتی تصویر پیش کرتی ہے۔ اس سال کی فہرست تین کیٹیگریز پر مشتمل ہے جن میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز، اور ٹاپ کریئٹرز شامل ہیں جو پاکستانی ناظرین کی مزید پڑھیں
ماریہ بی اپنے 2 بچے کھونے کا انکشاف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان کی معروف اور کامیاب فیشن ڈیزائنر ماریا بی خوبصورت ملبوسات کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں جوکہ اپنی مضبوط رائے سماجی، بین الاقوامی اور فیمینزم کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ماریا بی نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی ذاتی مزید پڑھیں
اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا
بھارتی اداکارہ اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے ویرات کی فٹنس کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے ان کی روٹین اور فٹنس کیلئے سخت محنت کرنے پر روشنی ڈالی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انوشکا نے مزید پڑھیں
ڈرگ کیس میں کلین چٹ ملنے کے بعد ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد ممبئی واپسی
بھارتی بلاک بسٹر فلم ’’کرن ارجن‘‘ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والی 90 کی دہائی کی مقبول اداکارہ ممتا کلکرنی 25 سال بعد ممبئی واپس آگئیں۔ جن کی ممبئی آمد نے مداحوں اور میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ بھارت کی بولڈ اداکارہ ممتا کلکرنی پر 2000 کروڑ روپے منشیات کیس کی ایف آئی مزید پڑھیں
ہمارے لوگ صرف اپنی کامیابی کا سوچتے ہیں، علی ظفر کا پاکستانی شوبز انڈسٹری پر تبصرہ
مشہور گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں یکجہتی نہیں ہے اور ہر کوئی صرف اپنی کامیابی کے بارے میں سوچتا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں علی ظفر نے پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور بالی ووڈ انڈسٹری کے لوگوں اور ان کے رویوں پر تبصرہ کیا۔ مزید پڑھیں
کام کا بروقت معاوضہ نہ ملنے پر رمشا اور خوشحال خان مایوس
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ رمشا خان اور حال ہی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے خوشحال خان نے وقت پر معاوضوں کی ادائیگی نہ ہونے پر پروڈیوسرز سے شکوہ کیا ہے۔ اداکار رمشا خان اور خوشحال خان نے حالیہ گفتگو میں انڈسٹری میں معاوضے کی بروقت ادائیگی نہ ہونے کے مسئلے پر مزید پڑھیں