فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ‘ اور ہاؤس آف لارڈز کی جانب مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا

مشہور ٹیلی ویژن اداکار یوونراج نیتھرون کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گزشتہ چھ ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور زیر علاج رہنے کے باوجود بیماری کے آگے زندگی کی جنگ ہار گئے۔ وہ اپنی اداکارہ اہلیہ دیپا مورگن اور دو بیٹیوں، ابینایا اور انچنا کو سوگوار چھوڑ گئے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف

ماہرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذہنی صحت کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ ماہرہ نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں انہیں دوستوں، اہل خانہ، اور بیٹے کی مدد کے ساتھ ساتھ ادویات اور روحانی تسکین سے بہت سہارا ملا مزید پڑھیں

فردوس جمال نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی پھر تردید کر دی

پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق اور خلع کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔  حالیہ انٹرویو کے دوران جب ان سے ان کی علیحدگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور کہا کہ ان کے اہل خانہ اور بچوں کے ساتھ تعلق ہمیشہ مزید پڑھیں

بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری کی پہلی پوسٹ نے مداحوں کو چونکا دیا

مشہور بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کو حال ہی میں نیویارک کے علاقے کوئینز میں دو افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عالیہ پر اپنے سابق بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کو آگ لگانے کے نتیجے میں قتل کرنے کا الزام ہے۔ نرگس فخری نے اس مزید پڑھیں

پیسوں کے عوض جنازے میں رونے کی آفر ملی، چنکی پانڈے کا دلچسپ انکشاف

بالی وڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر کے آغاز کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار پیسوں کے عوض جنازے میں شرکت کر چکے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں چنکی پانڈے نے بتایا کہ ان کے کیریئر کے ابتدائی مزید پڑھیں

نرگس فخری کی بہن بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’راک اسٹار‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں حراست مزید پڑھیں

سمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاک

روس سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ سیاح اور اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا، تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر یوگا کرتے ہوئے ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیلا یوگا میٹ پر تھائی لینڈ کے سمندر کے دلکش مناظر کے سامنے مزید پڑھیں

انگش میری مادری زبان ہے، سلمیٰ حسن

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔  شو کے دوران ایک گیم سیگمنٹ کھیلتے ہوئے سلمیٰ حسن نے پہلی مرتبہ اپنی والدہ کے پس منظر اور اپنی مزید پڑھیں

عرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرل

منفرد فیشن سینس اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنے چہرے سے ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے۔ ہر بار کچھ نیا کر کے سب کی توجہ سمیٹنے اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی عرفی جاوید نے حال ہی میں اپنے چِن فلرز ختم کروانے کا فیصلہ مزید پڑھیں