سلمان خان کی مزاحیہ گفتگو نے دیا مرزا کو حیران کر دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور دیا مرزا کے درمیان ہمیشہ ایک خوشگوار تعلق رہا ہے اور اداکارہ اکثر ان کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتی رہی ہیں تاہم دیا مرزا نے سلمان خان سے متعلق ایک ایسا واقعہ بتایا ہے جس کو جان کر مداح بھی حیران ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

مرزا پور کے منا بھیا کونسی فلم میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

مشہور زمانہ بالی ووڈ ویب سیریز مرزا پور کے مقبول کردار منا بھیا کا کہنا ہے کہ وہ ہارر فلموں میں کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اداکار دیویندو نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خوابوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایک ہارر فلم میں کام کرنا اور ویمپائر مزید پڑھیں

منال خان ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کب کریں گی؟

پاکستان شوبز کی اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ڈراموں میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ حال ہی میں منال خان زارا نور عباس کے شو ’واٹ مام سینس‘ میں شریک ہوئیں، انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ٹی وی انڈسٹری میں واپسی اور مقبول ڈرامہ ’جلن‘ کی کامیابی پر بات کی۔ مزید پڑھیں

’’سلمان خان نے مجھے سیکڑوں افراد کے ہجوم سے بچایا تھا‘‘؛ دیا مرزا کا انکشاف

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے اپنے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ایک بار راجھستان میں ان کی فلم ’’تم کو نہ بھول پائیں گے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان نے انھیں سیکڑوں لوگوں کے ہجوم سے بچایا تھا۔ دیا مرزا کی پہلی فلم ’’رہنا ہے تیرے دل میں‘‘ دوبارہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

بھارتی اداکار شرد کپور کے خلاف 32 سالہ خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شرد کپور پر 32 سالہ خاتون نے ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پروجیکٹ پر بات کرنے کے بہانے اپنے گھر بلایا اور اس دوران مزید پڑھیں

فٹبال میچ میں عالیہ اور رنبیر کی بیٹی نے سب کی توجہ چھین لی

بھارتی سپر لیگ کے فٹبال میچ میں عالیہ اور رنبیر کی بیٹی راہا نے سب کی توجہ چھین لی۔ بھارتی فلمسٹار عالیہ بھٹ اپنی 2 سال کی بیٹی راہا اور شوہر کے ساتھ ممبئی میں کھیلے گئے انڈین سپر لیگ کے میچ میں رنبیر کپور کی ٹیم ممبئی سٹی ایف سی کو سپورٹ کرنے پہنچیں جہاں اسکا مقابلہ حیدرآباد سے مزید پڑھیں

’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگی

جنوبی بھارتی فلم پشپا 2: دی رول نے ریلیز سے پہلے ہی شائقین کے دلوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسرز نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم دنیا بھر میں 12,000 سے زائد اسکرینز پر ریلیز ہوگی، جو کسی بھی بھارتی فلم کی اب تک کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

دعا لیپا کی شاہ رخ خان کے گانے پر شاندار پرفارمنس؛ ویڈیو وائرل 

برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا نے ممبئی میں شائقین کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنے مشہور گانے ‘لیویٹٹنگ’ کو شاہ رخ خان کے کلاسک بالی ووڈ گانے ‘وہ لڑکی جو’ (فلم: بادشاہ، 1999) کے ساتھ ملا کر پیش کیا۔ یہ شاندار پرفارمنس ہفتے کی رات کو پیش کی گئی اور پورا ہال جھوم مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا کینسر سے صحتیابی کا دعویٰ؛ 850 کروڑ کا قانونی نوٹس موصول

سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو شوہر کے ذریعے کینسر سے صحتیابی کے لیے خوراک پر مبنی دعووں پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، چتھیس گڑھ سول سوسائٹی (CCS) نے نوجوت کور کو نوٹس بھیجا ہے، جس میں ان مزید پڑھیں

نیانتھارا کے وکیل نے دھنوِش کے 10 کروڑ کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا

بالی ووڈ اداکارہ نیانتھارا اور ان کے شوہر و فلم ساز وگنیش شیون پر تمل سپر اسٹار دھنوِش کے پروڈکشن ہاؤس "ونڈر بار موویز” کی جانب سے مبینہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔  یہ تنازع نیٹ فلکس کی ڈاکیومنٹری "Nayanthara: Beyond the Fairytale” میں 2015 مزید پڑھیں