ممبئی: معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نائیجیرین فنکار سی کے اے کے ساتھ اپنی ہٹ ٹریک "It’s True” کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ یہ ویڈیو اس بات کا انکشاف کرتی ہے کہ نورا نے اس گانے کے لیے ہندی میں آواز دی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز کی وجہ مزید پڑھیں
رنویر سنگھ سے مشابہت نے میرے کیریئر پر اثر نہیں ڈالا، حماد شعیب
پاکستان شوبز کے اداکار و ماڈل حماد شعیب کا کہنا ہے کہ بھارتی اداکار رنویر سنگھ سے مشابہت نے ان کے کیرئیر پر کوئی اثر نہیں ڈالا انہوں نے محنت سے نام کمایا ہے۔ حماد شعیب حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے، جس کی میزبانی عمران اشرف کر رہے تھے۔ شو میں حماد مزید پڑھیں
شوبز میں مقام بنانے کیلئے گھر اور والدہ کے زیور گروی رکھے، کاشف محمود
پاکستان شوبز کے سینئر اداکار کاشف محمود نے شوبز انڈسٹری میں اپنی جدوجہد اور کامیابی کی داستان سنا دی۔ پاکستانی اداکار کاشف محمود نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے طویل جدوجہد پر گفتگو کی۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بطور ایکسٹرا کی مزید پڑھیں
سلمان اور شاہ رُخ خان کی ملاقات کی ویڈیو وائرل
ؤممبئی میں مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیوندرا فڈنویس کی حلف برداری کی تقریب میں بالی ووڈ کے کئی مشہور ستاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ایک دوسرے سے گرمجوشی سے گلے ملتے ہوئے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
بھارت کی سب سے امیر گلوکارہ کون ہیں؟
بھارت میں موسیقی کا شعبہ زیادہ تر فلمی صنعت سے منسلک ہے، جہاں گلوکار فلموں کے لیے گانے پیش کرتے ہیں اور شہرت کے ساتھ ساتھ خوب پیسے بھی کماتے ہیں۔ اگر موجودہ دور کی معروف گلوکاراؤں کی بات کی جائے تو بالی ووڈ میں شریا گھوشال، سنیدھی چوہان، اور نیہا ککڑ جیسی بہترین گلوکارائیں مزید پڑھیں
کرینہ کپور کے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں فیشن کے جلوے، تصاویر وائرل
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ ستاروں شرکت نے اس شاندار فیسٹیول کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ فیسٹیول کے پہلے دن، جمعرات کی شب ریڈ کارپٹ پر متعدد مشہور شخصیات نے جلوے بکھیرے جن میں مزید پڑھیں
پاکستان میں سال 2024 میں سب سے زیادہ کسے سنا گیا؟
ویب ڈیسک—سال 2024 اب اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اور اس سال کئی گلوکاروں کے البمز اور گانے ہٹ ہوئے۔ میوزک کے معروف پلیٹ فارم اسپوٹی فائی نے حال ہی میں پاکستان میں اس سال سب سے زیادہ سنے جانے والے آرٹسٹ اور گانوں کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ اسپوٹی فائی کی جانب سے مزید پڑھیں
کمزور جسم کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنی، آریانا گرانڈے
امریکی گلوکارہ اور اداکارہ آریانا گرانڈے نے جسم پر تبصرہ کرنے کو ’خطرناک‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانا نے کہا ہے کہ خواتین پر ہمیشہ پرفیکٹ نظر آنے کا دباؤ غیر معمولی ہے اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دبلے جسم کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فرنچائز ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کب ریلیز ہوگی؟
مشہور زمانہ ہالی ووڈ فرنچائز ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کی فلمندی کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وارنر برادرز ڈسکوری نے اعلان کیا ہے کہ ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کی 2025 کے وسط میں برطانیہ کے لیوسڈن اسٹوڈیوز میں فلمبندی شروع کی جائے مزید پڑھیں