بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریکھا کی دولت اور قیمتی اثاثوں کی حیران کُن تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ اداکارہ ریکھا اپنی خوبصورتی، دلکشی اور اداکاری کے باعث آج بھی لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کی محنت، ہنر اور لگن نے انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی سب سے قابل احترام اور مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سونو سود کی سنسنی اور تھرلر سے بھرپور ایکشن فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم ’فتح‘ میں سونو سود ہدایتکاری کی دنیا میں بھی ڈینیو کر رہے ہیں جبکہ اس میں وہ بھرپور ایکشن ہیرو کے کردار میں بھی نظر آئیں گے۔ فلم میں جیکولین فرنینڈس بھی مزید پڑھیں
کورین گلوکار جنگ کوک کا اسپاٹیفائی پر 7.79 بلین اسٹریمز کا ریکارڈ
سیئول : بی ٹی ایس کے مشہور گلوکار اور عالمی موسیقی کے آئیکون جنگ کوک نے سولو کیریئر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جنگ کوک کے گانوں کو اسپاٹیفائی پر 7.79 ارب بار سنا گیا ہے، جس سے ان کی عالمی مقبولیت کا ایک اور ثبوت ملا ہے۔ 1 ستمبر مزید پڑھیں
مردانہ تسلط کا رجحان معاشرے کو پیچھے لے جاتا ہے، عامر خان
ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حال ہی میں فلمی دنیا میں مردانہ تسلط (chauvinism) کے بڑھتے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بی بی سی ایشیا نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں مردانہ تسلط کو اجاگر کرنا ایک ایسا رجحان مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کا ذومعنی بیان: کیا یہ بیٹے اور بہو کے رشتے پر تبصرہ ہے؟
ممبئی : بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا پیغام شیئر کیا ہے جسے صارفین ان کے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں سے جوڑ رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر لکھا: "جو لوگ ہر لفظ میں اپنا مطلب مزید پڑھیں
شازیہ منظور کا حیران کن انکشاف: پشاور کے اداکار نے شادی کے لیے منتیں کیں
لاہور : معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک انہیں شادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی محبت کا اظہار کیا، لیکن گلوکارہ کے نظر انداز کرنے پر مزید پڑھیں
فواد خان اور وانی کپور کی فلم "عابِر گُلال” کی لندن میں شوٹنگ مکمل
پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم "عابِر گُلال” کی شوٹنگ لندن میں مکمل ہوگئی۔ یہ فلم 40 دن کی شوٹنگ کے بعد اہم مرحلہ عبور کر چکی ہے۔ فلم کی ہدایتکاری معروف ڈائریکٹر آرٹی ایس بگڈی نے کی ہے، جو اس سے پہلے "چلتی رہے زندگی” جیسے مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیا
بالی ووڈ کے کنگ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وسکی برانڈ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وہسکی برانڈ ’D’YAVOL Inception‘ نے حال ہی میں 2024 نیو یارک ورلڈ اسپرٹس مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کی مزید پڑھیں
اداکار احسن خان کیلیے بھارت کے نامور شاعر اور رائٹر جاوید اختر کا شاندار تحفہ
معروف پاکستانی اداکار احسن خان کی بھارت کے لیجنڈری فلم و ڈرامہ مصنف اور شائع جاوید اختر سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات دبئی میں ہونے والے ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر ہوئی جس میں جاوید اختر نے پاکستانی اداکار کا پرتپاک استقبال کیا اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار مزید پڑھیں
ریکھا کے ساتھ کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا تھا، ارچنا پورن سنگھ
بالی ووڈ اداکارہ اور ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں کرسی پر راج کرنے والی ارچنا پورن سنگھ نے ریکھا کا ساتھ کام کرنے کو اپنے خواب کی تعبیر قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارچنا پورن سنگھ کے لیے لیجنڈری اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب کے حقیقت مزید پڑھیں