روہت شیٹی کا دیپیکا کیساتھ ’لیڈی سنگھم‘ بنانے کا اشارہ

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار روہت شیٹی نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ لیڈی سنگھم علیحدہ فلم بنانے کا اشارہ دے دیا۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی اور باکس آفس پر کامیابی سے بزس کرنے والی ’سنگھم اگین‘ میں پولیس کے کرداروں پر مبنی "کاپ یونیورس” کی کئی پرانی اور نئی شخصیات کو شامل کیا مزید پڑھیں

روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کر سُن کر سکون ملا، فریال محمود

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی خالہ ماضی کی مقبول اداکارہ روہی بانو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی زندگی اور آخری دنوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔  فریال کا کہنا تھا کہ روہی بانو طویل عرصے سے ایک ذہنی بیماری ’شیزوفرینیا ‘ کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والا مبینہ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک _ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو جان سے مار دینے کی مبینہ دھمکی دینے والے وکیل کو ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق پولیس نے منگل کو مبینہ ملزم کو اس کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ؛ بھول بھلیاں 3 اور سنگھم اگیم کا شان دار بزنس، نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما شو میں انٹری

ویب ڈیسک–بالی وڈ باکس آفس پر ان دنوں ہارر کامیڈی فلم فلم بھول بھلیاں تھری اور ایکشن فلم سنگھم اگین کا راج ہے۔ دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی دونوں ہی فلمیں سنیما گھروں میں اچھا پرفارم کر رہی ہیں۔ دوسری جانب بھارت کے معروف کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ میں نوجوت سنگھ مزید پڑھیں

جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ کیوں لیا؟ اداکارہ کی وضاحت

اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنے پروگرام میں اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ لینے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ جگن کاظم احمد علی بٹ کے بوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کئی موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان احمد علی بٹ نے اداکارہ سے سوال مزید پڑھیں

خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار میزبان حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ پیدائشی نہیں بلکہ شعوری مسلمان ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے کلاسیکیل تھیٹر کی بحالی کیلئے متحرک، حکمت عملی تیار

صوبائی سیکرٹری اطلاعات وثقافت طاہر رضا ہمدانی کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کلاسیکل تھیٹر کی بحالی کے لئے سنجیدہ و ٹھوس حکمت عملی کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کے احکامات کی روشنی میں سیکرٹری اطلاعات و ثقافت طاہر رضا ہمدانی کی زیر صدات حکومت پنجاب مزید پڑھیں

اداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیں

پاکستان شوبز کی معروف میزبان و اداکارہ مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں۔ اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے اچانک مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں انٹری، ویڈیو وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اپنے حالیہ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت پڑوسی ممالک میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں پہنچ کر سرپرائز دے دیا۔ ہانیہ مزید پڑھیں

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کا گانا ریلیز کر دیا گیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ کے نئے گانے ’جٹ محکمہ‘ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ ہنی سنگھ نے اپنے نئے میوزک ویڈیو میں پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات کو شامل کیا ہے جس کا اعلان ان کی جانب سے کچھ دن قبل کیا مزید پڑھیں