کینسر کی تشخیص پر لگا تھا مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہ

نیپال سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جب ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی تو انہیں لگا تھا کہ اب وہ مرجائیں گی۔ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے شوبز سمیت اپنی ذاتی مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میں درخواست ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ درخواست آمنہ عروج کی والدہ نے دائر کی ہے۔ توہین عدالت کی درخواست میں ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست مزید پڑھیں

‘ون ڈائریکشن’ بینڈ کے گلوکار لیئم پین کی موت کی تحقیقات؛ تین افراد پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک _ معروف پاپ بینڈ ‘ون ڈائریکشن’ کے گلوکار لیئم پین کی موت کی تحقیقات کے دوران تین افراد پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ اکتیس سالہ لیئم پین گزشتہ ماہ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے تھے۔ ان کی اچانک موت کی مزید پڑھیں

بھارتی ریپر ہنی سنگھ نے پاکستانی گلوکار کو کریڈٹ دے کر مداحوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ میں پاکستانی گانے ہمیشہ پسند کیے جاتے ہیں، مگر عموماً پاکستانی گلوکاروں کو ان کا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ تاہم حال ہی میں بھارتی گلوکار و ریپر ہنی سنگھ نے ایک نئی مثال قائم کی۔  سوشل میڈیا پر ہنی سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ پاکستان کے مشہور سرائیکی مزید پڑھیں

سلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو حال ہی میں قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی جس سے معلوم ہوا کہ یہ دھمکی آمیز کال ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے آئی۔ ممبئی پولیس نے باندرا پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئے

بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنیل شیٹھی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘کی شوٹنگ کر کر رہے تھے کہ جب ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں پر لگ گئی جس سے انہیں شدید چوٹ آئی۔  ڈاکٹروں مزید پڑھیں

اداکارہ نرگس نے میرے شوہر کو جھوٹے منشیات کیس میں گرفتار کروایا، نگار چوہدری

لاہور: معروف اداکارہ نگار چوہدری نے کہا ہے کہ میرے شوہر کو اداکارہ نرگس ار اُن کے شوہر نے کسی کی ایما پر منشیات کے کیس میں گرفتار کروایا تاہم اب وہ مقدمے میں بے گناہ ثابت ہوچکے ہیں۔ لاہور میں اپنے وکیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں معروف اداکارہ نگار چوہدری کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ریشم کا تشدد کی شکار اداکارہ نرگس کے حوالے سے انکشاف

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی اپنی ساتھی فنکارہ نرگس کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ریشم نے نرگس کے شوہر کی جانب سے تشدد پر خاموشی توڑتے ہوئے بتایا کہ میری نرگس سے ملاقات ہوئی، جو تصاویر سامنے آئیں وہ کچھ مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی۔ پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کی سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں ریما نے کس کو ووٹ دیا؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کی اداکارہ ریما نے بھی امریکی انتخابات 2024 میں  اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے حصہ لیا ہے۔ ریما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پولنگ اسٹیشن میں موجود ہیں۔ ریما نے انسٹاگرام پر اسٹوری بھی پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں