کنگنا امریکی شہری ہوتیں تو کس کو ووٹ ڈالتیں؟ اداکارہ کا بیان وائرل

بھارت کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے امریکی انتخابات میں اپنے پسندیدہ اُمیدوار کے بارے میں بتا دیا۔ امریکہ میں صدر بننے کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، اس بڑے انتخابات پر دنیا کی نظریں ہیں اور ہر کوئی اس کے نتائج کے انتظار میں ہے ایسے مزید پڑھیں

کملا ہیرس یا ٹرمپ، ’دی سپمسنز‘ نے کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ مکمل ہوچکی ہے اور نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا، ٹرمپ کملا کو بڑی تعداد میں ووٹوں سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر امریکہ کے صدر بن گئے ہیں۔ انتخابات سے قبل ماضی کی مقبول مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد نئی فلم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔  مقبول ڈراموں ہمسفر، نیت، شہر وقت، صدقے تمہارے، ہم کہاں کے سچے تھے جیسے ڈراموں جبکہ بول، بن روئے اور بالی ووڈ فلم رئیس سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے مزید پڑھیں

‘بھول بھلیاں تھری’ اور ‘سنگھم اگین’ کا کلیش؛ کون زیادہ بزنس کر سکتی ہے؟

بالی وڈ میں اس بار دیوالی کے موقع ہر دو بڑی فلموں کا کلیش ہوا ہے۔ دونوں ہی فلمیں معروف فرنچائزز کی سیکوئلز ہیں جس کا بہت سے مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یکم نومبر کو بھارتی سنیما گھروں میں ہارر کامیڈی فلم ‘بھول بھلیاں تھری’ اور ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’ ریلیز کی مزید پڑھیں

’مرزا پور‘ سیریز کی مقبولیت، فرحان اختر نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک — ڈرامہ، کرائم اور ایکشن سے بھرپور ویب سیریز ‘مرزا پور’ کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب جلد بڑے پردے پر بھی آنے والی ہے۔ سیریز کے شریک پروڈیوسر فرحان اختر نے پیر کو مرزا پور فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فرحان اختر نے اپنے انسٹاگرام پر ‘مرزا پور: دی فلم’ کا اعلان مزید پڑھیں

پُشپا 2 کی ریلیز کا اعلان؛ کیا فلم ہزار کروڑ کلب میں شامل ہو سکے گی؟

ویب ڈیسک _ ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور بلاک بسٹر ساؤتھ فلم پُشپا کے سیکیوئل کی ریلیز کا اعلان ہو گیا ہے اور فلمی تجزیہ کار پُر امید ہیں کہ ‘پُشپا 2: دی رول’ باکس آفس پر خوب کامیابیاں سمیٹے گی۔ ‘پشپا 2: دی رول’ کی ریلیز پروڈکشن شیڈول کی وجہ سے متعدد بار تاخیر مزید پڑھیں

کافی عرصے پہلے آسکرز جیتے تھے، اب کس کو پرواہ ہے: اے آر رحمان

ویب ڈیسک — معروف گلوکار اور کمپوزر اے آر رحمان کا کہنا ہے کہ میں نے کافی عرصہ پہلے آسکرز جیتے لیکن اب کس کو پرواہ ہے؟ ان کا کہنا ہے کہ ’’میں اب ایسا کام کر رہا ہوں جو میرے دل سے قریب ہے اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرے گا۔‘‘ گلوکار نے مزید پڑھیں

سلمان خان کو دھمکی دینے اور پانچ کروڑ بھتہ مانگنے والے شخص کی ’معذرت‘

سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی اور پانچ کروڑ مانگنے والے شخص نے معذرت کر لی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ پیغام محض ایک غلطی تھی۔ اٹھارہ اکتوبر کو ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پر ایک پیغام موصول ہوا تھا جس میں سلمان خان سے رقم کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کا پہلا کروا چوتھ : مہنگے ترین منگل سوتر نے مداحوں کو حیران کردیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنی پہلی کروا چوتھ شاندار انداز میں منائی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے اس خاص موقع کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ ایک خوبصورت لال ساڑھی اور 13.6 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی BVLGARI منگل سوتر پہنے دکھائی دیں۔ سوناکشی مزید پڑھیں

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ کارروائی بوریولی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد ہوئی جو کہ یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ شکایت میں مزید پڑھیں