بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ

 ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ میں بابا صدیقی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں

میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن

 ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ جون میں ان پر اور ان کے ڈرائیور پر ممبئی میں ہونے والا حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا اور یہ حملہ صرف ان پر نہیں بلکہ ان کی دوست ریچا چڈھا کو بھی اگلے ہی دن اسی طرح کے ہجوم مزید پڑھیں

معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیا

 بیونس آئرس: ون ڈائریکشن کے سابق اسٹار اور گلوکار لیام پین کی اچانک موت پر ان کے مداحوں کو صدمہ طاری ہو گیا۔ ون دائریکشن کے گروپ کے سابق رکن 31 سالہ لیام پین ارجنٹائن میں موجود تھے، جہاں ان کی لاش ہوٹل کے باہر ملی۔ پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کا بیوٹی انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا اعلان

 ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کاروباری سفر کو مزید وسعت دیتے ہوئے بھارت میں اپنی نئی بیوٹی لائن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بیوٹی پروڈکٹس مشہور برانڈ Max Factor کے ساتھ مل کر متعارف کروائے جائیں گے۔ اگرچہ برانڈ کی مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں، لیکن مداح اور بیوٹی مزید پڑھیں

نورا فتیحی کی ’ناچ میری رانی‘ پرفارمنس نے دیوالی پارٹی میں دھوم مچا دی

 نیویارک: نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک شاندار دیوالی پارٹی میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے ستارے ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ یہ تقریب معروف منیجر انجولا آچاریہ کی میزبانی میں منعقد کی گئی، جو پریانکا چوپڑا کی منیجر ہیں۔ اس تقریب کی خاص بات نورا فتیحی کی شاندار پرفارمنس تھی، جس نے اپنی لاجواب مزید پڑھیں

پرول گلاتی کا نیا روپ : خون میں لت پت کردار نے شائقین کو حیران کردیا

 ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ پرول گلاتی نے اپنی آنے والی او ٹی ٹی سیریز کی پہلی جھلک جاری کر کے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ انہوں نے اپنے نئے پروجیکٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ خون آلود اور زخمی نظر آرہی ہیں۔ یہ پروجیکٹ ایک مرڈر مسٹری ہے جس میں پرول مرکزی کردار مزید پڑھیں

کپل شرما نے اپنے بیٹے کے متعلق دل کو چھو لینے والی کہانی شیئر کردی

 ممبئی: مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے بیٹے تریشان کے بارے میں ایک دل کو چھو لینے والی کہانی شیئر کی ہے جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی اس قسط میں کرینہ کپور خان اور کرشمہ کپور مہمان تھیں، اور کرینہ نے اپنی بہن کرشمہ کی نیلی آنکھوں کو مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا نیا روپ، دھوم 4 کی تیاری یا اینیمل پارک کا سیکوئل؟ مداحوں میں بحث

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنے نئے انداز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، اور مداحوں میں بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ نیا لک دھوم 4 کے لیے ہے یا ان کی آنے والی فلم اینیمل پارک کے لیے۔ کچھ عرصہ پہلے رنبیر کے دھوم فرنچائز میں شامل ہونے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ انجری کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ جم میں ورک آؤٹ کے دوران شدید انجری کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ راکول پریت سنگھ کو جم میں ورک آؤٹ کے دوران 80 کلو کے ڈیڈ لفٹ کے نتیجے میں کمر پر چوٹ آئی تھی، جس کے بعد اداکارہ کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے۔ راکول مزید پڑھیں