کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر ایک انسٹاگرام پوسٹ میں رومانوی انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ عاطف اسلم نے 15 اکتوبر کو اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ سارا بھروانہ اور فیملی کی تصاویر بھی شیئر کیں جنھیں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
گلوکار نک جوناس کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے
پراگ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر گلوکار نک جوناس پراگ میں کنسرٹ کے دوران خود پر لیزر لائٹ دیکھ کر خوف زدہ ہوکر اسٹیج سے بھاگ گئے۔ گلوکار کو پراگ میں اپنے کنسرٹ کے دوران اس وقت سیکیورٹی خطرے کا احساس ہوا جب کسی شخص نے ان پر لیزر لائٹ سے نشانہ لیا۔ نک مزید پڑھیں
عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت
ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام کیا تھا جس کے رومانوی گانوں اور بولڈ مناظر نے فلمی شائقین کو اپنی جانب متوجہ مزید پڑھیں
عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت
ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام کیا تھا جس کے رومانوی گانوں اور بولڈ مناظر نے فلمی شائقین کو اپنی جانب متوجہ مزید پڑھیں
چاہت علی خان کے ’’توبہ توبہ‘‘ پر کرن جوہر کا حیران کن ردعمل
بھارتی فلمساز کرن جوہر نے پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کے گانے ’’توبہ توبہ‘‘ پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین حیرانی کا اظہار کررہے ہیں۔ پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان اپنے منفرد اور نئے طرز کے گانوں کے باعث سوشل میڈیا پر مشہور ہورہے ہیں۔ چاہت نے کئی مزید پڑھیں
ممبئی میں شدید بارشیں، فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ دو ماہ کے لیے ملتوی
ممبئی: مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کی شوٹنگ ممبئی کی شدید بارشوں کے باعث دو ماہ کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ فلم میں رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس کی شوٹنگ اکتوبر 10 سے شروع ہونے والی تھی مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا کو انڈیا کا قومی سفیر برائے سائبر سیفٹی مقرر کر دیا گیا
ممبئی: بھارت میں سائبر سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر مشہور اداکارہ رشمیکا مندانا کو وزارت داخلہ کے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر (I4C) نے “قومی سفیر برائے سائبر سیفٹی” مقرر کر دیا ہے۔ اداکارہ اب ملک بھر میں سائبر آگاہی مہمات کی قیادت کریں گی جن کا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی آئیکونک ٹی وی سیریز ’فوجی‘ کے سیکوئیل کا اعلان
ممبئی: شاہ رخ خان کے مشہور ٹی وی سیریل ‘فوجی’ کا سیکوئل ‘فوجی 2′ بہت جلد ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ فلمساز سندیپ سنگھ اور دوردرشن کے اشتراک سے اس سیریل کو ایک جدید انداز میں پیش کیا جائے گا۔ ’فوجی 2‘ میں وکی جین کرنل سنجے سنگھ کا کردار نبھائیں گے جبکہ گوہر خان لیفٹیننٹ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی ایکشن تھرلر فلم ‘جِگرا’ نئے تنازعے میں پھنس گئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ‘جِگرا’ ایک نئے تنازعے میں پھنس گئی ہے۔ پہلے اداکارہ دویہ کھوسلا نے فلم کی باکس آفس کی کمائی کے بارے میں الزامات لگائے تھے جس کے بعد عالیہ بھٹ نے خاموشی اختیار کی، لیکن فلم کے کو پروڈیوسر کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر ایک مختصر پیغام مزید پڑھیں
ویب سیریز ’پنچایت‘ سیزن 4 کا انتظار ختم، 25 اکتوبر سے شوٹنگ شروع ہوگی
ممبئی: ویب سیریز ‘پنچایت’ کے شائقین کے لیے خوشخبری آگئی، مقبول ویب سیریز کا چوتھا سیزن 25 اکتوبر سے فلور پر جائے گا۔ ایمیزون پرائم ویڈیو کی اس کامیاب سیریز نے اس سال کے شروع میں اپنے تیسرے سیزن کے ساتھ ناظرین کا دل جیتا تھا، اور اب اس کا چوتھا سیزن بھی جلد آنے والا مزید پڑھیں