نادیہ حسین کا سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کیلئے منت سماجت کرنے کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور کاروباری شخصیت نادیہ حسین نے ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کے لیے منت سماجت کی تھی۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ خوشگوار مزید پڑھیں

بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اپنے قریبی دوست اور بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کی موت کے بعد جذباتی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ ممبئی کے علاقے باندرہ میں بابا صدیقی کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد سلمان خان نے شدت غم مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان کا نیا گانا ’توبہ توبہ‘ ریلیز، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

  لندن: معروف سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا ’توبہ توبہ‘ ریلیز کر دیا ہے، جسے سن کر سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصرے دھوم مچا رہے ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے بھارتی پنجابی گانے ’توبہ توبہ‘ کا مزاحیہ ورژن جاری کیا ہے جو کرن اوجلا نے گایا اور وکی کوشل نے پرفارم مزید پڑھیں

راجکمار راؤ کتنی دولت کے مالک ہیں؟ اداکار نے افواہوں پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راؤ نے کہا ہے کہ لوگ ان کی دولت کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔ یوٹیوب چینل “ان فِلٹرڈ ود سمڈیش” پر گفتگو کرتے ہوئے راجکمار نے اپنے مالی معاملات پر بات کی اور بتایا کہ وہ اتنے امیر نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔ راجکمار نے ہنستے ہوئے کہا، مزید پڑھیں

سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور کی نئی رومانوی کامیڈی ‘پرم سندری’ کا اعلان

 ممبئی: بالی وڈ کے دو معروف ستارے سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم ’پرم سندریُ میں نظر آئیں گے، جس کی پروڈکشن معروف فلم ساز دینیش وجن کر رہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال نومبر یا دسمبر میں شروع ہونے کی امید ہے اور یہ ایک ہلکی پھلکی مزاحیہ رومانوی فلم مزید پڑھیں

منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام

 ممبئی: بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ستمبر میں دہلی مزید پڑھیں

کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

 ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں کیرتی سینن نے ایک منفرد ڈبل رول ادا کیا ہے جس میں وہ جڑواں بہنوں ساومیا اور شیلی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی ہدایات ششانکا مزید پڑھیں

’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال

 ممبئی: معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے منفرد کامیڈی انداز کے لیے مشہور تھے اور بولی وڈ مزید پڑھیں

ٹرپتی ڈمری کی نئی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹرپتی ڈمری کی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز میں تاخیر ہو گئی ہے اور اب یہ فلم 21 فروری 2025 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ ریلیز تاریخ ٹرپتی کی سالگرہ کے ہفتے میں ہے، کیونکہ اداکارہ کی سالگرہ 23 فروری کو ہوتی ہے۔ ’دھڑک 2‘ مزید پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، 19 ویں روز تھیٹر ’ہیملیٹ کی خود کلامی‘ پیش

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی‘ ثقافتی رنگینیاں سمیٹتے ہوئے آب و تاب سے جاری ہے۔ فیسٹیول کے 19ویں روز تھیٹر’ہیملیٹ کی خودکلامی‘ پیش کیا گیا جس کے ہدایت کار و لکھاری پیرزادہ سلمان ہیں۔ جبکہ خود پیرزادہ سلمان اور خضر سلمان نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ہال مزید پڑھیں