پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عابد کشمیری 4 مئی 1950 مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی طرف اشارہ کرکے ’’سہیلی مزید پڑھیں
اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کےلیے ان سے معافی مانگی ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ کسی ڈرامے میں کام نہیں کررہیں۔ سابقہ اداکارہ نے ذاکر مزید پڑھیں
ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ناول نگار ہن کانگ کے نام
ویب ڈیسک __سال 2024 میں ادب کے شعبے کے لیے نوبیل انعام جنوبی کوریا سے تعلق رکھنی والی مصنفہ ہن کانگ کو دینے اعلان کیا گیا ہے۔ نوبیل انعام برائے ادب کا فیصلہ کرنے والی رائل سوئیڈش اکیڈمی نے اپنے اعلان میں کہا ہےکہ ہن کانگ کو یہ انعام ان کی ’’احساس سے سرشار شاعرانہ مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ اور کرن اوجلا کے کنسرٹس میں بلیک مارکیٹنگ، عدالت کا بڑا قدم
فوٹو : انٹرنیٹ
جنید کا دلچسپ انکشاف : والد عامر خان کی نصیحت جس نے ان کی اداکاری کو بدل دیا
ممبئی: مشہور پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے 16ویں سیزن میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان نے ایک خاص قسط میں شرکت کی، جو میگا اسٹار امیتابھ بچن کے 82 ویں یوم پیدائش کے جشن کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ قسط ‘مہانایک کا جنم اتسو’ کے نام مزید پڑھیں
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بمبئی ہائی کورٹ سے بڑی راحت مل گئی۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے جاری کردہ بے دخلی کے نوٹسز پر عبوری حکم دیا ہے، جس کے تحت ان کی ممبئی کے جُھو میں موجود گھر اور پونا کے پاونا مزید پڑھیں
’بھول بھلیاں 3‘ کا دھماکے دار ٹریلر، کارتک آریان کا ودیا بالن سے خوفناک مقابلہ
ممبئی: کارتک آریان اور تریپتی ڈمری کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا شدت سے انتظار کیا جانے والا ٹریلر آخرکار ریلیز ہو گیا، جس نے شائقین میں جوش و خروش کی لہر دوڑا دی ہے، فلم کی ہدایت کاری انیس بزمی نے کی ہے اور بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔ ٹریلر میں کارتک آریان کو مزید پڑھیں
جان ابراہام اور شروَری کی ایکشن فلم ’ویدا‘ اپنی ڈیجیٹل ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: مشہور بالی ووڈ اداکار جان ابراہام اور اداکارہ شروَری کی فلم ’ویدا: سمودھان کا رکشک‘ 10 اکتوبر کو زی فائیو پر ڈیجیٹل ریلیز ہوگی۔ ایکشن ڈراما فلم کی ہدایتکاری نکھل اڈوانی نے کی ہے اور اسے زی اسٹوڈیوز، ایمے انٹرٹینمنٹ اور جان ابراہام کی JA انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں ابھیشیک بنرجی، تمنا بھاٹیہ مزید پڑھیں
’اینمل‘ کے بعد تنقید کی وجہ سے تین دن روتی رہی، ٹریپتی ڈمری کا انکشاف
ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’اینمل‘ کی اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے اپنی ایک رات میں شہرت پانے کے ساتھ آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ فلم کی ریلیز کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس نے انہیں جذباتی طور پر توڑ کر رکھ دیا۔ ٹریپتی مزید پڑھیں