‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’ پر سرقہ کا الزام، راج شاندلیہ نے قانونی نوٹس بھیج دیا

 ممبئی: معروف ہدایتکار راج شاندلیہ نے اپنی آنے والی فلم ‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’پر سرقہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ راجکمار راؤ اور ترپتی ڈمری کے مرکزی کرداروں والی اس فلم کے خلاف سرقہ کا دعویٰ کیا گیا تھا جس کے جواب میں ہدایتکار نے الزام لگانے والوں کو قانونی نوٹس مزید پڑھیں

رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن فلم ’گرلز وِل بی گرلز‘ کا بھارتی پریمیئر

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن ’گرلز وِل بی گرلز‘ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے، جو جلد ہی MAMI ممبئی فلم فیسٹیول میں اپنا بھارتی پریمیئر کرے گی۔ بین الاقوامی سطح پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس میں کامیاب پریمیئرز کے بعد، اور مختلف فلم فیسٹیولز مزید پڑھیں

ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا

 لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن آرگنائز کرائم یونٹ نے اسلحے کی نمائش پر ڈکی مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

  کراچی: عدالت نے ملزمہ انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت میں سزا کے خلاف دو ملزموں انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ مزید پڑھیں

ہنی ٹریپ کیس، خلیل الرحمٰن کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی

 لاہور: ہنی ٹریپ کیس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کے وکیل کو تیاری کے لیے مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

ریکھا کا جیا کی دھمکی کیوجہ سے امیتابھ سے دوستی ختم کرنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ ریکھا نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریکھا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور اپنے تعلقات اور پھر دوستی ختم کرنے کے بارے میں بات کی۔ ریکھا نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشاف

 ممبئی: بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبول ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 18 کے امیدوار اور سیاسی رہنما تاجندر بگّا نے حالیہ قسط کے دوران گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق اہم انکشاف کیا۔ تاجندر بگا نے مزید پڑھیں

لیجنڈری متھن چکرورتی کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر جذباتی پیغام

نئی دہلی: 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی شاندار تقریب میں تجربہ کار اداکار متھن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا، جو ان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔ متھن چکرورتی نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’ابھی تک میں اس بڑے اعزاز کو سمجھ نہیں پایا ہوں۔ میں صرف خدا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیا

 لاہور: معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے حالیہ لندن کنسرٹ نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ ایک خاص مہمان کے لیے بھی یادگار لمحے پیدا کیے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنے مشہور ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اس کنسرٹ میں موجود تھیں اور دلجیت کی موسیقی سے محظوظ ہو رہی مزید پڑھیں

’امیتابھ نے قرض اتارنے کے لیے 18 گھنٹے روزانہ کام کیا‘، رجنی کانت کا انکشاف

 ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت نے حال ہی میں ہونے والی فلم ’ویٹائیان‘ کی آڈیو لانچ تقریب میں امیتابھ بچن کے یادگار سفر پر روشنی ڈالی اور ان کی مشکلات بھرے دور کو یاد کیا، جب وہ اپنے مالی مسائل حل کرنے کے لیے 18 گھنٹے تک مسلسل کام کرتے تھے۔ رجنی کانت نے بتایا کہ کیسے امیتابھ مزید پڑھیں