ممبئی: بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔ شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن انڈیگو پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ادارے کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کملا ہیرس کی حمایت کےلیے اے آر رحمان کی ریکارڈنگ
ممبئی: بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل کملا ہیرس کی مقبولیت میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ ویڈیو ریکارڈ کرکے اے مزید پڑھیں
انیل کپور نے حنا دلپذیر سے رابطہ کیوں کیا؟
کراچی: پاکستان کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا تھا۔ ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ اور ’’بلبلے‘‘ کے کردار ’’مومو‘‘ سے شہرت پانے والی ورسٹائل اداکارہ حنا دلپذیر نے نجی چینل کے پروگرام مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟
ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں مشہور انڈین یوٹیوبر ایلوش یادیو سے بڑھنے لگی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاپا رازی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایلوش یادیو اور نتاشا کو ممبئی کے ایک مال کے باہر کار سے نکلتے دیکھا۔ ویڈیو میں ایک موقع مزید پڑھیں
’’منجولیکا آپ کو نہیں چھوڑے گی‘‘ ؛ ودیا بالن کی دھمکی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہارر کامیڈی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ دیکھنے کےلیے مداحوں سے انوکھے دھمکی آمیز انداز میں درخواست کی ہے۔ ودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا جو فلمیں شائقین کے ذہنوں پر آج بھی نقش ہے۔ ودیا بالن نے اپنے اسی کردار کا مزید پڑھیں
ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے ان کے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا، جس پر وہ ہکا بکا رہ گئے تھے۔ ہریتھک روشن بالی ووڈ کے خوبرو اور باصلاحیت اداکار ہیں، جو ’’کوئی مل گا‘‘ اور اس فلم مزید پڑھیں
اداکارہ صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر
کراچی: اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس ہفتے کچھ انتہائی حیرت انگیز لوگوں مزید پڑھیں
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، روز کلاسیکی رقص کا انعقاد
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ فیسٹیول کے 16 ویں روز !The sound of Tinkling Bells کے عنوان سے ایک شام کلاسیکل ڈانس کے نام کا انعقاد آڈیٹوریم ون میں کیا گیا جس میں رُوس کے قونصل جنرل Andrey Viktorovich fedorov مزید پڑھیں
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔ اعجاز اسلم اس وقت ایک انتہائی غمگین دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں
’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر
ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ’’انھوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، میں انھیں معاف نہیں کروں گا اور انھیں مزید پڑھیں