بشنوئی گینگ کا بابا صدیق کو قتل کرنے کا دعویٰ، سلمان خان کے گھر کی سیکیورٹی سخت

لارنس بشنوئی گینگ نے سیاسی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور بزنس مین بابا صدیق کے قتل کی ذمےداری قبول کی ہے۔ بھارتی اخبار ‘انڈیا ٹوڈے’ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو گینگ کے ایک ممبر نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بابا صدیق کے قتل مزید پڑھیں

بابا صدیقی کی قاتلانہ حملے میں موت سے 12 گھنٹے قبل کی آخری ٹوئٹ وائرل

 ممبئی: مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور بھارتی سیاستدان بابا ضیاء الدین صدیقی، جو افطار پارٹیوں کے لیے مشہور تھے، 12 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ انہیں ان کے بیٹے، مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن، ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ مرنے سے صرف 12 گھنٹے قبل بابا مزید پڑھیں

لیجنڈری گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے

 ممبئی: بھارتی فلم نگری کے عظیم گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے لیکن ان کے گائے گیت آج بھی کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ابہاس کمار گنگولی یعنی کشور کمار 4 اگست 1929ء کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ان کے والد ایک وکیل تھے مزید پڑھیں

بغیر اجازت ’استری2‘ کے ڈائیلاگ کا استعمال، ڈائریکٹر نے معافی مانگ لی

 ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ غیر متوقع طور پر تنازعے میں آگئی۔ فلم کے ہدایتکار راج شاندلیہ اور پروڈیوسرز کو استری 2 کے مواد کے غیر قانونی استعمال پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فلم میں راجکمار راؤ اور تریپتی ڈمری کے مرکزی کردار تھے لیکن فلم مزید پڑھیں

خوشحال اور صحت مند زندگی کے ساتھ مزید بچوں کی خواہش ہے، عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم جِگرا کی ریلیز کے بعد IMDb کے آئیکونز اونلی سیگمنٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے نمایاں لمحات، اپنے خاندان کے کردار اور مستقبل کے خوابوں پر بات کی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے مزید پڑھیں

’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں اپنی سائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایل (CTRL) کی پروموشن کے دوران بچپن کی یادوں اور اپنے وِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے۔ اننیا نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ مزید پڑھیں

تھلاپتی وجے کی فلم GOAT نے تامل ناڈو میں 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرلیا

تامل ناڈو: بالی ووڈ کے مقبول اداکار اور سیاستدان تھلاپتی وجے نے حال ہی میں اپنی نئی فلم گریٹسٹ آف آل ٹائم (GOAT) کی کامیابی کا جشن منایا۔ یہ فلم تامل ناڈو میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کا سنگِ میل عبور کرچکی ہے۔ اس موقع پر وجے نے فلم کی پروڈیوسر ارچنا کلپتی کے مزید پڑھیں

رام چرن کی سیاسی ایکشن سے بھرپور فلم ‘گیم چینجر’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

 ممبئی: تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم کو نامور ہدایتکار شنکر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ فلم 10 جنوری 2025 کو سنکرانتی کے موقع پر دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی پروڈکشن دل مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہوگئیں مزید پڑھیں

’سنگھم اگین‘ سے پہلے ’سنگھم‘ کی دوبارہ ریلیز، شائقین کو ایکشن کا ڈبل ڈوز ملے گا

 ممبئی: معروف ہدایتکار روہت شیٹی نے اپنی 2011 کی بلاک بسٹر فلم ’سنگھم‘ کو دوبارہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلیز 18 اکتوبر کو ہوگی، جو دیوالی پر ریلیز ہونے والی فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلے کا ایک اسٹریٹیجک قدم ہے۔ اجے دیوگن کے مرکزی کردار میں بننے والی سنگھم نے ناظرین کو اپنے مزید پڑھیں