کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ آب و تاب سے جاری ہے۔ فیسٹیول کے 13 ویں روز تھیٹر ”کلیو“ اردو زبان میں آڈیٹوریم I میں پیش کیا گیا۔ ڈرامہ برطانوی تھیٹر ڈائریکٹر جوناتھن لین کا تھا جبکہ ہدایت کاری فرحان عالم صدیقی کی تھی ترجمہ روحی فاطمہ نے کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’یہ بھارتی کامیڈی کی تاریخ کا بدترین شو ہے‘، امیت آریان کی کپل شرما شو پر تنقید
ممبئی: مشہور ٹی وی شو ’ایف آئی آر‘ کے رائٹر امیت آریان نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں امیت نے دی کپل شرما شو کو ’بھارتی کامیڈی کی تاریخ کا بدترین شو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں فحش لطائف اور خاص طور پر خواتین مزید پڑھیں
’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ
لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل کی دوائی لی۔ ویڈیو میں حکیم مزید پڑھیں
کارتک آریان کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟
ممبئی: کارتک آریان اور ودیا بالن کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کا ٹریلر مشہور راج مندیر سینما میں نو اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔ یہ تقریب ایک شاندار مداح میلے کی صورت میں ہوگی، جس میں فلم کے ستارے کارتک آریان، تریپتی دیمری اور ودیا بالن موجود ہوں گے۔ راج مندیر اپنی شاندار تعمیراتی خصوصیات اور سینما مزید پڑھیں
ویب سیریز ’سائیٹیڈل : ہنی بنی‘ کا ٹریلر 15 اکتوبر کو جاری کرنے کا اعلان
ممبئی: معروف او ٹی ٹی پلیٹ پرائم ویڈیو نے اپنی متوقع بھارتی اصل سیریز ’سائیٹیڈل : ہنی بنی‘ کا ٹریلر 15 اکتوبر کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایکشن سے بھرپور تھرلر، جو کہ مشہور ہدایتکاروں راج اور ڈی کے کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے، میں ورون دھون اور باصلاحیت سمانتھا روتھ پربھو نے مزید پڑھیں
کیا عالیہ اور رنبیر کے درمیان فلموں کا مقابلہ ہے؟ اداکارہ کا سخت ردعمل آگیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جِگرا‘ کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد سے شائقین اور ناقدین اس کا موازنہ رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ سے کر رہے ہیں، دونوں فلموں کے موضوعات مختلف ہیں لیکن پھر بھی سوشل میڈیا پر دونوں فلموں کے درمیان مماثلت پر گفتگو جاری ہے۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
کنگنا رناوت ‘تنو ویڈز منو 3′ میں کتنے کردار ادا کریں گی؟
ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی سُپر ہٹ فلم ‘تنو ویڈز منو’ کے تیسرے سیکوئل میں اداکارہ کے کردار سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی بلاک بسٹر فلم ‘تنو ویڈز منو’ کا تیسرا سیکوئل اپنی پری پروڈکشن کے ابتدائی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور بہت مزید پڑھیں
سیف علی خان کی ایک بار پھر ‘ریس’ میں واپسی، پروڈیوسر کی تصدیق
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر رمیش تورانی نے اداکار سیف علی خان کی ‘ریس’ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رمیش تورانی نے بھارتی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیف علی خان فرنچائز ‘ریس’ میں واپس آرہے ہیں اور ہم اُن کی واپسی پر بہت خوش ہیں۔ مزید پڑھیں
عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن اشفاق اور اُن کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں
ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں
برطانیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن کو لندن میں لُوٹ لیا گیا۔ عظمیٰ حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی نوٹ جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعہ سُنایا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ گزشتہ شب مزید پڑھیں