بھارتی گلوکار لکی علی پاکستان آنے کے خواہشمند، وجہ کیا؟

 ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار مقصود محمود علی بالمعروف لکی علی نے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ 90 کی دہائی میں بالی ووڈ فلموں کو سُپر ہٹ گیت دینے والے اسٹار گلوکار لکی علی نے سوشل میڈیا پر اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کرکے پاکستانی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ مزید پڑھیں

سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گل

 ممبئی: بھارتی مقبول ترین ریئیلیٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلا کی پُرکشش شخصیت کی وجہ سے غیرمحفوظ محسوس کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہناز گل نے حال ہی میں معروف فلمساز فرح خان کو خصوصی مزید پڑھیں

ماورا حسین نے مقبولیت کی دوڑ میں سنگِ میل عبور کرلیا

 اسلام آباد: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ ماورا حسین کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ ماورا حسین نے اداکاری کی دُنیا کے بعد، اب سوشل میڈیا کی دُنیا میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر 9 ملین فالوورز حاصل کرلیے مزید پڑھیں

حادثاتی طور پر گولی لگنے کے واقعے کو غلط رنگ نہ دیں، گووندا کی اپیل

 ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھارتی میڈیا سے اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد اداکار کو ایمرجنسی میں ممبئی کے نجی مزید پڑھیں

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار چاہت فتح علی خان کے حالیہ اعلان پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ بےسُری آواز اور منفرد انداز کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی مزید پڑھیں

حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ پہلی بار حاملہ ہوئی تھیں تو معروف برانڈز اور اشتہاری کمپنیز نے اُنہیں کام دینے سے انکار کردیا تھا۔ حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ جب میں مزید پڑھیں

25 سال کا فلمی سفر : کرن جوہر نے آئیفا ایوارڈ اپنے والد یش جوہر کے نام کر دیا

 ممبئی: مشہور فلمساز کرن جوہر کو آئیفا 2024 کے موقع پر اپنے 25 سالہ فلمی سفر اور بھارتی سنیما میں نمایاں خدمات کے لیے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کرن جوہر نے یہ اعزاز اپنے مرحوم والد یش جوہر کے نام کیا جنہوں نے دھرم پروڈکشنز کی بنیاد رکھی اور بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اہم کردار ادا مزید پڑھیں

سدھارتھ آنند کا فلم بنانے کے لیے دو برس شاہ رخ خان کا پیچھا کرنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم بنانے کے لئے شاہ رخ خان کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔ ایک تازہ ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ’میں نے انجانا انجانی (2010) بنائی تھی اور اپنی اگلی فلم کی تلاش میں تھا۔ تب 20ویں سنچری فاکس کی مزید پڑھیں

مداحوں کے لیے بڑا سرپرائز، بوبی دیول وجے تھلاپتی کی آخری فلم میں شامل

 ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی آخری فلم ’تھلاپتی 69‘ میں بوبی دیول کی شرکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم وجے کے تین دہائیوں پر مشتمل فلمی کیریئر کا آخری شاہکار ہو گی، معروف ہدایتکار ایچ وینوتھ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم وی این پروڈکشنز کے تحت وینکٹ مزید پڑھیں

سدھارتھ آنند کا فلم ’فائٹر‘ پر متنازعہ بیان، حقیقت میں کیا کہا تھا؟

 ممبئی: بالی ووڈ ہنگامہ او ٹی ٹی انڈیا فیسٹ میں مشہور فلم ساز سدھارتھ آنند نے اپنی فلم ’فائٹر‘ پر ہونے والی بحث کے بارے میں وضاحت کی۔ فلم فائٹر جس میں ریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، ریلیز کے بعد توقعات پر پوری نہیں اتری اور اس پر تنقید کی مزید پڑھیں