ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘جوان’ کا جاپانی زبان میں ٹریلز جاری کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے سے محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ودیا اپنی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں جب ان کی گاڑی کا ایک اور گاڑی سے تصادم ہو گیا۔ یہ حادثہ مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
ممبئی: مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 9 سال کی عمر کی تصویر دکھائی ہے۔ اس تصویر میں پریانکا ایک ’بوائے کٹ‘ ہیئر اسٹائل میں نظر آ رہی ہیں جو ان کے بچپن کے دنوں کی ہے، اور ساتھ ہی مزید پڑھیں
حادثاتی فائرنگ سے زخمی گووندا کب تک صحت یاب ہوں گے؟ ڈاکٹروں نے بتادیا
ممبئی: نامور بھارتی اداکار گووندا اپنی ہی ریوالور سے چلی حادثاتی گولی سے زخمی ہونے کے بعد اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ یہ واقعہ ان کے گھر میں پیش آیا جب ریوالور الماری میں رکھتے ہوئے اچانک گر گئی اور فائر ہو گیا، فوراً ہی گووندا کو ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں مزید پڑھیں
فلم ’ہوگی پیار کی جیت‘ میں رینوکا نے ارشد وارثی کی پھوپھی بننے سے انکار کیوں کیا؟
ممبئی: 1999 کی رومانوی فلم ’ہوگی پیار کی جیت‘ نے 7 مئی 2024 کو 25 سال مکمل کیے۔ اس فلم میں اجے دیوگن، ارشد وارثی، نہا باجپائی (جو اب شبانہ رضا کے نام سے مشہور ہیں)، مایوری کانگو اور کیتکی ڈیو نے اداکاری کی۔ فلم کے پروڈیوسر انیل شرما تھے، جو بعد میں ’غدر‘ جیسی سپرہٹ مزید پڑھیں
’اینمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا، ٹرپتی ڈمری
ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ٹرپتی ڈمری کا اپنی فلم ’اینمل‘ میں پیچیدہ کردار اور چیلنجنگ کہانی کا انتخاب کرنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے کرداروں کی تلاش میں رہتی ہیں جو انہیں اپنی حدود سے آگے لے جائیں۔ ٹرپتی ڈمری نے 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اینمل‘ میں رنبیر کپور کی مزید پڑھیں
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، مزاحیہ ڈرامہ ’کراچی کا بچھو‘ پیش کر دیا گیا
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ’کراچی کا بچھو‘ پیش کردیاگیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 35 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی‘ کے پانچویں روز اداکار و ہدایت کار خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا مزید پڑھیں
پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ، ہجوم بے قابو، فوج بلانی پڑ گئی
ڈھاکا: پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلیے فوج بلانی پڑ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں ’لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ‘ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔ بارش کے باعث کنسرٹ ڈھاکا ارینا سے بدل کر ایک مال مزید پڑھیں
نسیم شاہ میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں، اروشی روٹیلا
ابوظبی: بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا۔ ابوظبی میں ایوارڈ فنکشن کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اروشی روٹیلا نے جواب دیا کہ نسیم شاہ میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں
اداکار گووندا اپنے ہی ریوالور کی گولی سے زخمی، اسپتال سے مداحوں کیلیے پیغام
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار گووندا گولی چلنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی پورٹس کے مطابق اداکار گووندا اپنی رہائش گاہ پر گولی لگنے کے وقت اکیلے تھے۔ گووندا اپنے ہی ریوالور سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے زخمی ہوئے۔ اداکار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل مزید پڑھیں