ہنی ٹریپ کیس؛ خلیل الرحمن قمر کو گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے ہنی ٹریپ کیس میں رائٹرخلیل الرحمن قمر کو ان کی گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں پولیس کو گاڑی کی رجسٹریشن بک خلیل الرحمن قمر کو دینے کا حکم دیا۔خلیل الرحمان قمر کی مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار گووندا گولی لگنے سے زخمی

ویب ڈیسک _ بالی وڈ کے معروف اداکار اور بھارتی سیاسی جماعت شیو سینا کے رہنما گووندا ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی نیوز ایجنسی ‘اے این آئی’ کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ منگل کی صبح 4:45 منٹ پر پیش آیا ہے۔ گووندا کے مینیجر مزید پڑھیں

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پربھاس کے کردار کو ’جوکر‘ سے تشبیہ دی تھی جس سے انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔  اداکار نے اپنے بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مزید پڑھیں

بڑے پردے پر واپسی، زرین خان نے ایکشن یا کامیڈی فلم کا اشارہ دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب تھیں، جس کی وجہ سے ان کے مداح ان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر سیشن منعقد کیا، جہاں ایک صارف نے ان سے پوچھا، ’آپ کو مزید فلمیں کرنی مزید پڑھیں

ڈرامے میں استعمال ہونے والے خاکے مصور کو واپس مل گئے

  کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آرٹسٹ سیفی سومرو کی پینٹنگز کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، فریئر ہال میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کلچر اینڈ اسپورٹس کے سینیئر ڈائریکٹر نے دونوں پینٹنگز آرٹسٹ کے حوالے کردیں جبکہ آرٹسٹ سیفی نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دس لاکھ روپے رائلٹی کےمطالبہ کے لئے قانونی مزید پڑھیں

ڈائریکٹر کو ڈینگی ہونے سے اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ کی فلم شوٹنگ روک دی گئی

 ممبئی: اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ کی مشہور فلم ’دے دے پیار دے‘ کے سیکوئل کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا اور اس بار فلم میں رومانوی کامیڈی کا تڑکا مزید بڑھانے کے لیے آر مادھاون کو بھی شامل کیا گیا ہے، جو اجے دیوگن کے ساتھ ہارر فلم شیطان میں بھی نظر آئے مزید پڑھیں

سیف علی خان اور کرینہ کپور بربھاس کی فلم ‘اسپرٹ’ میں منفی کردار کریں گے

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’اینیمل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے مشہور فلم ساز سندیپ ریڈی وانگا اب اپنی آنے والی فلم ’اسپرٹ‘ میں بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں کو یکجا کرنے جا رہے ہیں۔ فلم میں پربھاس اور سندیپ ریڈی وانگا پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے جس نے پہلے ہی فلم کے حوالے مزید پڑھیں

‘کون بنے گا کروڑ پتی’: عامر خان کا امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان ہندی فلموں کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں اداکار ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کی ایک خصوصی قسط میں نظر آئیں گے جو امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر نشر کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی فلم ’اینمل‘ نے آئیفا 2024 میں میدان مار لیا

ابو ظہبی: ابو ظہبی میں ہونے والی شاندار آئیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں بھارتی فلمی صنعت کی چند بڑی شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں رنبیر کپور کی فلم “اینمل” نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا اور چھ بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، جب کہ شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی نے بالترتیب “جوان” مزید پڑھیں

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

 ممبئی: بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ 26 سالہ اداکارہ شو میں سونو بھیڈے کا کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ نوٹس انہیں صرف اس لیے ملا ہے کیونکہ وہ شو چھوڑنا مزید پڑھیں