ہریتھک روشن، کیارا ایڈوانی کی اٹلی میں ‘وار 2′ کی شوٹنگ کی ویڈیو لیک

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ‘وار2′ کی شوٹنگ کی تصاویراور ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی ان دنوں اٹلی میں اپنی فلم ‘وار 2′ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویراور ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

 لاہور: اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔ نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر چھوڑ دوں مزید پڑھیں

ودیا بالن پھر مونجولیکا بن گئیں؛ ’بھول بھلیاں تھری‘ کی ریلیز کا اعلان

ویب ڈیسک — معروف بالی وڈ فرنچائز ‘بھول بھلیاں’ کی نئی فلم دیوالی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار ہے۔ اس بار اداکارہ ودیا بالن دوبارہ سے مونجولیکا کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اداکار کارتک آریان نے بدھ کو بھول بھلیاں تھری کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فلم یکم نومبر کو مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا

 ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔ بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا، جس میں انہوں نے خود کو ’جدوجہد کرنے والا اداکار‘ قرار دیا۔  اداکار کی لنکڈ ان پروفائل پر انہیں ’اداکار، استاد، مصنف، اور موٹیویشنل اسپیکر‘ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ انوپم کھیر نے مزید پڑھیں

منور فاروقی نے ممبئی میں 6 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا

 ممبئی: معروف کامیڈین، ریپر اور گلوکار منور فاروقی نے ممبئی کے علاقے نیو کفے پیریڈ، وڈالا میں ایک لگژری اپارٹمنٹ خریدا ہے۔ پراپرٹی کے دستاویزات کے مطابق، منور فاروقی نے یہ شاندار رہائش 6.09 کروڑ روپے میں خریدی ہے۔ یہ اپارٹمنٹ لوڈھا گروپ کے پریمیم پروجیکٹ لوڈھا آورا میں واقع ہے، جو کہ ایک زیر تعمیر مزید پڑھیں

ریتیش دیش مکھ کا بگ باس مراٹھی 5، اچانک اختتام کی خبروں پر مداحوں سیخ پا

ممبئی: بگ باس مراٹھی سیزن 5 کے فینز اس وقت شدید مایوس نظر آ رہے ہیں جب یہ خبریں سامنے آئیں کہ یہ مقبول ریئلٹی شو جلد ہی بند کیا جا سکتا ہے۔ ریتیش دیش مکھ کی میزبانی میں چلنے والا یہ شو اپنی دلچسپ شخصیات اور کانٹروورسیز کی وجہ سے کافی مقبول رہا ہے، لیکن مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کی فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنا

 ممبئی: انسانی حقوق کے معروف کارکن جسونت سنگھ خالرا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ’پنجاب 95‘ کو بھارتی سنسر بورڈ (CBFC) کی جانب سے سنسر شپ کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔ مڈ ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق، سنسر بورڈ نے ابتدا میں فلم سے 85 مناظر حذف کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں منفرد لباس

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 23 ستمبر سے فیشن ویک جاری ہے جس میں معروف ڈیزائنرز موسمِ بہار اور گرما 2025 کے لیے اپنے لباس پیش کر رہے ہیں۔ منگل کو فیشن ویک میں بالی وڈ ادکارہ عالیہ بھٹ اور ایشوریا رائے نے بھی ریمپ واک کی تھی۔ شو چار اکتوبر تک جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں