کرشمہ کی پیدائش پر دادا راج کپور نے کونسی شرط رکھی تھی؟ والدہ نے بتادیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور فلمساز راج کپور نے اپنی پوتی و اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر انوکھی شرط رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور کی والدہ اور راج کپور کی بہو ببیتا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ اُن کی بیٹی کے پیدائش کے وقت اُن کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کی آسکر ایوارڈز میں انٹری

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم فیڈریشن آف انڈیا نے اعلان کیا کہ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کو آسکر ایوارڈز 2025 میں انٹرنینشل فلم کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عامر خان کی مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید

 ممبئی: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں پر پانی پھیر دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے بھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، اگرچہ اسٹار جوڑی اور بچن خاندان نے قیاس آرائیوں پر توجہ نہیں دی ہے۔ اب ایشوریا رائے کی مزید پڑھیں

ندا یاسر کا اپنی شادی کے خرچے سے متعلق حیران کُن انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ اُن کی شادی پر صرف تین تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔ حال ہی میں ندا یاسر نے میزبان و اداکار فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی کے خرچے سے متعلق مزید پڑھیں

فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیا

 ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی اداکارہ ریدھی ڈوگرا کے ساتھ بالی ووڈ فلم کرنے کی خبر سرگرم ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان اور ریدھی ڈوگرا ایک ‘روم کوم ڈرامہ’ فلم میں بطورِ جوڑی اور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ؛ ‘بھارت میں کسی پاکستانی فلم یا اداکار کی جگہ نہیں’

ویب ڈیسک— بھارت میں پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ریلیز کو ایک مرتبہ پھر چیلنج کا سامنا ہے۔ فلم کی ریلیز سے چند روز قبل ہی بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسے روکنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی ہدایت کار بلال لاشاری نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں

سوریا اور بوبی دیول کی فلم ’کنگوا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: تمل سپر اسٹار سوریا اور بوبی دیول کی فلم ’کنگوا‘ کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد شائقین کو بے چینی سے فلم کا انتظار تھا اور اب یہ فلم دیوالی کے بعد 14 نومبر 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم اکتوبر میں مزید پڑھیں

اے پی ڈھلوں نے انڈین ٹور کا اعلان کردیا، مداحوں میں جوش و خروش

 ممبئی: بھارت نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلوں نے اپنے ہندوستانی مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ جلد ہی اپنے کنسرٹ کے لیے بھارت کا دورہ کریں گے۔ اے پی ڈھلوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا، ’جلد بھارت کا دورہ… میں گھر آ رہا ہوں۔‘ کنسرٹ کی تاریخیں اور مقامات مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈز کا ہالی ووڈ ڈیبیو : جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ فلم کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ  جیکولین فرنینڈز ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار جین کلاڈ وین ڈیم کے ساتھ آنے والی ایکشن فلم ’کل اِم آل 2‘ میں نظر آئیں گی۔ سونی پکچرز کی یہ فلم 24 ستمبر کو ڈیجیٹل طور پر ریلیز کی جائے گی اور فلم کے ٹریلر میں اداکارہ کا کردار وین ڈیم کی مزید پڑھیں

آیوشمان کھرانہ نے واٹس ایپ چینل کے ذریعے مداحوں سے جڑنے کا نیا راستہ اپنالیا

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ نے واٹس ایپ چینل لانچ کردیا جس سے مداح ان کی ذاتی زندگی اور دلچسپیوں کے قریب تر ہو سکیں گے۔ آیوشمان کے چینل پر مداحوں کو خصوصی مواد اور پردے کے پیچھے کی جھلکیاں ملیں گی، جس میں ان کے کیریئر سے لے کر روزمرہ کی زندگی شامل ہے، مزید پڑھیں