رنویر سنگھ کی نئی فلم ’ڈان3‘ کی شوٹنگ کب شروع ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ڈان 3‘ میں رنویر سنگھ مرکزی کردار ادا کریں گے اور رپورٹ کے مطابق، وہ مارچ 2025 میں اس فلم کی تیاری شروع کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہونی تھی لیکن اب اس مزید پڑھیں

کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری شروع کی، عائزہ خان کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تھا۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کرینہ کپور کے جیسا اسٹائل مزید پڑھیں

میرے شوہر دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا یاسر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و اداکار یاسر نواز کے دوسری شادی سے متعلق حالیہ بیان پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے پوڈکاسٹ میں کہا تھا کہ میرا مطالبہ ہے کہ ہماری حکومت ایسا قانون لائے جس مزید پڑھیں

‘مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز سے قبل ہندو انتہاپسند پارٹی کی دھمکی

 ممبئی: بھارت کی ہندو انتہا پسند پارٹی نونریمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے دھمکی دی ہے کہ اگر بھارت میں پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ ریلیز کی گئی تو وہ سخت ردعمل سے ہچکچائیں گے نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت نونریمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

لائیو کنسرٹ میں مداح نے دلجیت دوسانجھ کو موبائل فون دے مارا

پیرس: بھارت کے معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے لائیو کنسرٹ میں مداح نے اپنا مہنگا ترین آئی فون گلوکار کو دے مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں دلجیت دوسانجھ اپنے دلومیناتی ٹور پر ہیں جس میں وہ دُنیا بھر کے مختلف ممالک میں میوزک کنسرٹ کررہے ہیں۔ حال ہی میں دلجیت دوسانجھ نے مزید پڑھیں

‘عالیہ کی شادی رنبیر سے ہوگی’، کرن جوہر کی سالوں پہلے پیشگوئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے سالوں پہلے ہی اُن کی اور رنبیر کپور کی شادی کی پیشگوئی کردی تھی۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر معروف کامیڈین کپل شرما کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کا دوسرا سیزن ریلیز ہوگیا ہے جبکہ چند روز قبل مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کے منیجرز کی تنخواہ کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز کے باڈی گارڈز کے بعد، اب اُن کے منیجرز کی ماہانہ اور سالانہ تنخواہوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ باڈی گارڈز کی طرح ہی بالی ووڈ شخصیات نے اپنے لیے منیجرز بھی رکھے ہوئے ہیں جو کئی سالوں سے اُن کے کیریئر کو منظم کرنے کے لیے محنت کررہے ہیں۔ بالی مزید پڑھیں

انڈسٹری میں مجھے بار بار بال کٹوانے کا بولا جاتا ہے، نعیمہ بٹ

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اُن پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بال کٹوائیں۔ حال ہی میں نعیمہ بٹ نے اپنے ساتھی اداکار عماد عرفانی کے ہمراہ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں دونوں فنکاروں نے اپنے کیریئر مزید پڑھیں

ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستان کی نامور اور سُپر ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ مشک کلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اپنی ننھی پری کی پیدائش کا اعلان کیا۔ ماڈل نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں مشک کلیم، اُن کے شوہر اور نومولود بیٹی مزید پڑھیں

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘چنئی ایکسپریس’ میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں