رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، دادی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کی اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی ایک سالہ بیٹی رہا کپور نے اپنی معصومیت اور دل چھو لینے والے انداز سے ایک بار پھر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی کے ائرپورٹ پر ایک جذباتی لمحہ دیکھنے کو ملا جب رہا نے اپنی دادی نیتو کپور مزید پڑھیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

 لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے.  پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔ انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ’تیرے پیار نوں سلام‘ کا آغاز کیا تھا۔ الطاف حسین نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1969ء ’’پنچھی تے پردیسی‘‘ سے کیا۔مگریہ مزید پڑھیں

اریجیت سنگھ اور ایڈ شیران کی تاریخی پرفارمنس، لندن میں کنسرٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

  لندن: بالی ووڈ کے لیجنڈری گلوکار اریجیت سنگھ نے لندن میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران کے ساتھ ایک ناقابل فراموش کنسرٹ میں پرفارم کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس شاندار پرفارمنس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مداحوں نے پرجوش ردعمل دیا اور اس غیر معمولی جوڑی کو مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیار

 ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر 2024 کو دوبارہ بڑے پردے پر ریلیز کےلیے تیار ہے۔ اس فلم کو پہلی بار 13 جولائی 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا، جسے ہدایتکار انوبھو سنہا نے ڈائریکٹ کیا تھا اور بھوشن کمار اور کرشن کمار نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم میں پریانشو چیٹر جی، سندلی مزید پڑھیں

بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے نئی تاریخ رقم کر دی

 ممبئی: بھارتی ہپ ہاپ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور وہ پہلے بھارتی فنکار بن گئے ہیں جن کا نام اسپاٹیفائی کے ٹاپ 10 سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے عالمی ہپ ہاپ فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوا ہے۔ یہ کارنامہ بھارتی ہپ ہاپ کے لیے ایک مزید پڑھیں

بائیکاٹ کلچر سوشل میڈیا کا فریب ہے، فلم کی کامیابی پر اثر نہیں پڑتا، رندیپ ہودا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے فلموں کے بائیکاٹ کلچر کو ایک سوشل میڈیا کا فریب قرار دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے مائنڈ راکس 2024 یوتھ سمٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ کلچر سے فلم کی کامیابی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑتا۔ انہوں نے بتایا کہ فلموں کی کامیابی کا مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ پر سرقہ کے الزامات کی تردید کردی

 ممبئی: نیٹ فلکس نے اپنی مشہور کورین سیریز اسکوئیڈ گیم پر لگائے گئے سرقہ کے الزامات کے جواب میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ بالی ووڈ فلم ساز سوہام شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ویب سیریز ان کی 2009 کی فلم ’لک‘ سے متاثر ہے، جس میں عمران خان اور شروتی ہاسن نے مزید پڑھیں

گووندا اور فلمساز ڈیوڈ دھون کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور فلمساز ڈیوڈ دھون کی جوڑی ایک زمانے میں کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ ان دونوں نے ایک ساتھ بڑے میاں چھوٹے میاں، ہیرو نمبر 1 اور حسینہ مان جائے گی جیسی کامیاب فلمیں دیں لیکن اچانک ان کی شراکت داری ختم ہوگئی اور دونوں کے درمیان اختلافات مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈز نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز جلد اپنی گلوکاری کا آغاز کرنے جا رہی ہیں اور ان کا پہلا گانا ’اسٹارم رائیڈر‘ امریکی ریکارڈ لیبل مسٹ میوزک کے ساتھ اشتراک میں ریلیز ہونے والا ہے۔ جیکولین جو اپنے اداکاری اور رقص کی مہارتوں کے لیے جانی جاتی ہیں، اب اپنی آواز کے ذریعے بھی مداحوں کے مزید پڑھیں

ایمی ایوارڈز 2024: شوگن بہترین ڈرامہ اور ہیکس بہترین کامیڈی سیریز قرار

ٹیلی وژن کی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ‘ایمی ایوارڈز’ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی شام تاریخی ڈرامہ سیریز ‘شوگن’ بہترین ڈرامہ جب کہ بہترین کامیڈی سیریز ‘ہیکس’ قرار پائی ہے۔ ‘شوگن’ کی کہانی جیمز کلیول کے ناول سے اخذ کی گئی ہے جس میں 17ویں صدی مزید پڑھیں