کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر، رائٹر اور میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا تھا۔ حال ہی میں یاسر حسین نے مقبول اداکارہ اُشنا شاہ کے ٹی وی شو میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نےاپنے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن چل بسے
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن 70 سال کی عُمر میں چل بسے۔ ٹیٹو جیکسن کی موت کی خبر اُن کے بیٹوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں دی، اُنہوں نے کہا کہ ہم بھاری دل کے ساتھ اعلان کررہے ہیں کہ ہمارے پیارے والد ٹیٹو جیکسن اب ہمارے ساتھ نہیں مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر پہلی بار وائرل
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز 15 ستمبر کو ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی 15ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اداکارہ نے اپنے بیٹے کے مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے باڈی گارڈز کی تنخواہ سامنے آگئی
ممبئی: سلمان خان اور شاہ رخ خان سمیت بالی ووڈ کے دیگر نامور اسٹارز کے باڈی گارڈز کی سالانہ نتخواہوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ دُنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بالی ووڈ ستاروں نے اپنی حفاظت کے لیے باڈی گارڈز بھی رکھے ہوئے ہیں جو گزشتہ کئی سالوں سے ان اداکاروں کی حفاظت کے فرائض سرانجام دے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد بالآخر اپنا نام تبدیل کرلیا
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کے دو سال بعد اپنا نام تبدیل کرلیا۔ حال ہی میں بھارت کے کامیڈین اسٹار کپل شرما کے نیٹ فلکس کامیڈی شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے دوسرے سیزن کا پرومو جاری ہوا جس میں دکھایا گیا کہ اس سیزن میں کون مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی کی نئی میوزیکل رومینٹک فلم ’تم ہی ہو‘ کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی زیرِ نگرانی بننے والی نئی فلم میں سدھانت چترویدی اور مرنال ٹھاکر پہلی بار ایک ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کا نام مشہور بالی ووڈ گیت ’تم ہی ہو‘ سے متاثر ہے، جو فلم عاشقی 2 کا ایک یادگار رومانی نغمہ مزید پڑھیں
کرینہ کپور کے 25 سالہ کیریئر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فلم فیسٹیول
ممبئی: بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور خان کے 25 سالہ فلمی سفر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بھارت میں ایک فلمی میلے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ان کی کامیاب فلمیں دوبارہ دکھائی جائیں گی۔ کیرینہ کپور نے اپنی پروڈیوسر ڈیبیو فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ میں جاسوس جاسمیت بھامرا مزید پڑھیں
حکمران اللّٰہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی
ٹورنٹو: پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک تقریب میں کہا کہ حکمرانوں کو اللّٰہ تعالیٰ اور آخرت کو مدِنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، چاہے وہ عمران خان ہوں یا کوئی اور ہو۔ وہ ٹورنٹو میں اپنی کتاب ’مائی ڈسکوری آف گاڈ، اسلام اینڈ ججمنٹ ڈے‘ کی تقریبِ رونمائی میں گفتگو کر رہے مزید پڑھیں
فلم ’سکندر‘ کیلئے ڈانس نمبر کی شوٹنگ : سلمان اور رشمیکا سمیت 200 ڈانسرز کی شرکت
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور رشمیکا مندنا نے اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کے ڈانس نمبر کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس گانے کی شوٹنگ 200 بیک گراؤنڈ ڈانسرز کے ساتھ دھوم دھام سے کی گئی ہے اور یہ گانا نامور میوزک کمپوزر پریتم کی موسیقی سے مزین مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کی نئے گانے کے ساتھ فلم ’جگرا‘ میں واپسی
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 اکتوبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ بالی وڈ کی یہ جوڑی 2016 کی مقبول فلم ‘اڑتا پنجاب’ کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئے گی۔ دونوں فنکاروں کی نئی فلم مزید پڑھیں