کراچی: نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)میں محفل موسیقی کے دوران سبحان نظامی قوال نےگائیگی کے ذریعے سامعین کو مسحور کردیا۔ عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس نے آواز عشق کے نام سے قوالی نائٹ کا انعقاد کیاجس میں ہفتے کی شام سبحان احمد نظامی قوال اور پارٹی نے گائیگی کےذریعے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف
ممبئی: بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ کی اداکارہ ترپتی ڈمری نے بتایا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کے والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں لیکن انہوں نے اپنے خوابوں کو ترک نہیں کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کی تنقید کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں کامیاب ہوئیں اور مزید پڑھیں
اسکویڈ گیم سیزن 2 کا ٹیزر جاری، انتقامی جنگ اور خونریز مقابلے شروع
سیول: نیٹ فلکس نے شہرہ آفاق ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے سیزن 2 کا نیا ٹیزر اور پوسٹر جاری کر دیا ہے جس کی ریلیز 26 دسمبر کو ہوگی۔ تین سال بعد، پلیئر 456 (سنگ گی ہن) دوبارہ جان لیوا کھیل میں واپس آتا ہے، اب اس کے دل میں ایک نیا ارادہ اور انتقام کی مزید پڑھیں
سلمان خان کا بھارتی خبر رساں ایجنسی ANI کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز انٹرنیشنل (ANI) کے خلاف قانونی نوٹس جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ایک حالیہ مضمون میں ان کے بارے میں بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ مضمون 4 ستمبر کو شائع ہوا تھا، جس میں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم ’ویر زارا‘ کا نیا ریکارڈ، ری ریلیز پر ڈیڑھ کروڑ کا بزنس
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم “ویر زارا”، جسے لیجنڈری ہدایتکار یش چوپڑا نے 2004 میں بنایا تھا، 20 برس بعد دوبارہ ریلیز کی گئی ہے اور اس نے عالمی سطح پر 1 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے۔ شاہ رخ خان، پریتی زنٹا، اور رانی مکھرجی کے مرکزی کرداروں پر مبنی یہ مزید پڑھیں
انیل کپور اور آدتیہ رائے کپور کی ’دی نائٹ مینیجر‘ ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار انیل کپور اور آدتیہ رائے کپور کی سیریز ’دی نائٹ مینیجر‘ کو بین الاقوامی ایمی ایوارڈز 2024 میں بہترین ڈرامہ سیریز کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ اس سیریز نے بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی جگہ بنالی ہے جو کہ ملک کی واحد انٹری ہے۔ مزید پڑھیں
میلان فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش
اٹلی کے شہر میلان میں دنیا بھر سے معروف فیشن ڈیزائنرز سال 2025 کے لیے موسمِ بہار اور گرما کے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ 17 ستمبر سے شروع ہونے والا فیشن ویک 23 ستمبر تک جاری رہے گا۔ نمائش میں ارمانی اور پراڈا سمیت دیگر لگژری برانڈز اپنی کلیکشن پیش کر چکی ہیں۔ فیشن مزید پڑھیں
ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پھیلنے والی میمز اور افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان کی توجہ صرف اپنے کیریئر پر ہے۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ افواہوں مزید پڑھیں
بھارتی کوریوگرافر جانی ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد گرفتار
ممبئی: معروف بھارتی کوریوگرافر جانی ماسٹر کو جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ 21 سالہ خاتون نے ان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں جن میں زبردستی تبدیلی مذہب اور شادی کی دھمکیاں بھی شامل ہیں۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ جانی ماسٹر نے کئی سال تک ان کا جنسی استحصال کیا مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ اُکاشہ گل اشرف کی کنگنا رناوت کی نقل پر سوشل میڈیا پر دھوم
لاہور: پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار اُکاشہ گل اشرف نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نقل کر کے دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی مزاحیہ نقلیں نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد مقبول ہو رہی ہیں۔ اُکاشہ کی کنگنا رناوت کی مزاحیہ اور جاندار نقل کرنے کی ویڈیوز انٹرنیٹ مزید پڑھیں