بریڈ پٹ کا روپ دھار کر فراڈ، 2 خواتین لاکھوں یوروز سے محروم، 5 گرفتار

میڈریڈ: ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کے دھوکے میں دو خواتین 3 لاکھ 25 ہزار یورو گنوا بیٹھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی پولیس نے آن لائن فراڈ میں ملوث 5 افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بریڈ پٹ کا روپ دھار کر خواتین کو لوٹا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

صبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری

 لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ حقیقت میں سخت مزاج ساس نہیں ہیں اور ڈراموں میں ایسے کردار ادا کرنا ان کے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

مسلم سیاستدان سے شادی سے قبل بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو کیا خوف تھا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی مسلم سیاسی رہنما فہد احمد سے شادی کرنے سے پہلے کئی خدشات کا سامنا کیا تھا۔ ان میں سے ایک یہ تھا کہ بالی ووڈ انڈسٹری انہیں اپنی دیوالی پارٹیز میں مدعو کرے گی یا نہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں

میگا ایکشن فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ کے دوران ہریتھک روشن کی دلکش تصویر وائرل

اٹلی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہریتھک روشن اس وقت اپنی آنے والی فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ اٹلی میں کر رہے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر سیٹ کے پیچھے کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سرسبز اٹلی کے مناظر کی طرف پیٹھ کیے کھڑے ہیں۔ اس تصویر مزید پڑھیں

آشا بھوسلے نے نوجوانوں میں طلاق کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کردیا

 ممبئی: معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے نے نوجوانوں میں طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آشا بھوسلے نے ہندو مذہبی شخصیت سری سری روی شنکر کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ آج کل نوجوان جوڑوں میں محبت بہت جلد ختم ہو جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے سے بور ہو مزید پڑھیں

کرن جوہر کا نیٹ فلکس ڈیبیو: نامور اداکاراؤں کے ساتھ نئی ویب سیریز کی تیاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے اپنی پہلی OTT پروجیکٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ نئی ویب سیریز میں کئی مشہور خواتین اداکاراؤں کو شامل کیا جائے گا، کرن جوہر نے سیریز کے لیے اسکرپٹ کو مکمل کر لیا ہے اور اس کی ابتدا 2025 میں ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

چرنجیوی کا نام گینیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل، 156 فلمیں، 537 گانے، 24 ہزار ڈانس پرفارمنسز

بھارتی حیدرآباد: بھارتی فلم انڈسٹری کے 69 سالہ میگا اسٹار کونیدالا چرنجیوی کو گینیز ورلڈ ریکارڈز میں بھارت کے سب سے نمایاں اور کامیاب اداکار کے طور پر شامل کرلیا گیا ہے۔ تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے چرنجیوی نے یہ اعزاز حیدرآباد میں منعقدہ تقریب میں وصول کیا۔ چرنجیوی نے اپنے 45 سالہ فلمی مزید پڑھیں

پروین دباس کا آئی سی یو میں علاج، اہلیہ پریتی جھنگیانی نے تفصیلات بتا دیں

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار پروین دباس کو ممبئی میں کار حادثے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جس میں اداکار کو شدید چوٹیں آئیں۔ ان کی اہلیہ، پریتی جھنگیانی، نے حادثے کی تفصیلات اور پروین کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں پریتی نے بتایا کہ حادثہ اس وقت مزید پڑھیں

روم فلم فیسٹیول 2024 میں جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملے گا

روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران مشہور ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس موقع پر ان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم موڈی بھی فیسٹیول میں دکھائی جائے گی، جو معروف بوہیمین آرٹسٹ آمیڈیو موڈیلیانی کی زندگی کے 72 ہنگامہ خیز گھنٹوں کی کہانی ہے۔ فلم مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بچوں کےلیے خود کو قصور وار سمجھتا ہوں، فرحان اختر کا اعتراف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے اپنی سابقہ اہلیہ ادھونا بھابانی سے طلاق کے بعد بچوں پر پڑنے والے اثرات کو کولیٹرل ڈیمج قرار دیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران فرحان اور ان کی اہلیہ شبانی ڈانڈیکر نے اپنے رشتے اور بچوں پر طلاق کے اثرات کے حوالے سے بات کی۔ فرحان اختر مزید پڑھیں