بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی

 ممبئی: معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ناپی جاتی ہے۔ شبانہ اعظمی نے انٹرویو میں بتایا کہ بچے پیدا نہ کر سکنے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے لیکن ان کی اصل پہچان ان مزید پڑھیں

سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں گھسنے کی کوشش : 21 سالہ نوجوان گرفتار

 ممبئی: باندرا پولیس نے 21 سالہ نوجوان اُجیر فیض محی الدین کو سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے متعدد وارننگ ملنے کے باوجود تیز رفتار موٹرسائیکل پر خان کے قافلے کا تعاقب کیا۔ نوجوان نے سلمان خان کی گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جس پر مزید پڑھیں

معروف شاعر اجمل سراج آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

کراچی: معروف شاعر، صحافی اور کراچی پریس کلب کے ممبر سراج الدین اجمل المعروف اجمل سراج کو جمعرات کی شام سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ’مولابخش قبرستان کورنگی نمبر 6‘ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر طیبہ مسجد زمان ٹاون کورنگی نمبر 4 میں ادا کی مزید پڑھیں

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار

ویب ڈیسک _ پاکستانی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ بھارت کے سنیما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کی تصدیق کی ہے۔ ہدایت کار بلال لاشاری کے مطابق ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ دو اکتوبر کو بھارتی پنجاب مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کا نیٹ فلکس کے ساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اپنی آئندہ تاریخی ڈرامہ فلم ’لو اینڈ وار‘ بنارہے ہیں اور فلم نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ معاہدے کیے ہیں۔ فلم میں سپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، اور وکی کوشل مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھنسالی نے حال ہی میں مزید پڑھیں

کرینہ کپور فلم فیسٹیول: ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’اشوکا‘ دوبارہ ریلیز ہوں گی

 ممبئی: پی وی آر انوکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپر اسٹار کرینہ کپور خان کے 25 سالہ کیریئر کے جشن کے موقع پر ایک فلم فیسٹیول منعقد کریں گے اور اس فیسٹیول کے دوران کرینہ کی پانچ مشہور فلموں کو دوبارہ ریلیز کیا جائے گا۔ فلم فیسٹیول میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘ بھی ریلیز مزید پڑھیں

’افواہوں نے ذہنی سکون برباد کیا‘، پلک سندھوانی نے قانونی نوٹس کی تردید کردی

 ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ پلک سندھوانی جو مشہور ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سونُو بھیدے کا کردار نبھاتی ہیں وہ حالیہ افواہوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں کہ پلک نے پروڈکشن ٹیم کے ساتھ اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس کی بنا پر انہیں قانونی نوٹس مزید پڑھیں

پنکج کپور نے بیٹے شاہد کپور کو انڈیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج کپور نے حال ہی میں اپنے بیٹے شاہد کپور کی کامیابی پر فخر کا اظہار کیا اور ان کے فلمی کیریئر کی تعریف کی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا، ’مجھے شاہد پر بہت فخر ہے کہ وہ آج جہاں پہنچا ہے، اس نے اپنے کیریئر کے 20 سالوں مزید پڑھیں

کیا فلم ’درمیاں‘ سے شاہ رخ خان کو نکالا گیا؟ عارف ذکریا کی وضاحت آگئی

 ممبئی: 1997 کی فلم ’درمیاں‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے عارف ذکریا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں پر ردعمل دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ شاہ رخ خان کو پہلے اس کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا تھا لیکن بعد میں انہیں عارف ذکریا سے تبدیل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

 ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال بھردواج کے ساتھ ایکشن انٹرٹینر کے لیے دوبارہ کام کریں گے۔  اداکار کے مطابق نئی میگا ایکشن فلم میں اداکارہ ٹرپتی ڈھمری بھی حصہ ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی اور 2025 میں ریلیز ہونے مزید پڑھیں