ممبئی: آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا مالیاتی فراڈ ہے جس میں ہزاروں افراد کو نشانہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
76 ویں ایمی ایوارڈز: جاپانی سیریز ‘شوگن’ سب سے زیادہ نامزدگیوں کے ساتھ سرِ فہرست
ویب ڈیسک _ امریکہ میں ٹیلی وژن کی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ‘ایمی ایوارڈز’ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 76ویں ایمی ایوارڈز کے لیے جاپانی سیریز ‘شوگن’ سب سے زیادہ 25 نامزدگیوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔ ‘شوگن’ کی کہانی جیمز کلیول کے ناول سے اخذ کی گئی مزید پڑھیں
76ویں ایمی ایوارڈز: جاپانی سیریز ‘شوگن’ سب سے زیادہ نامزدگیوں کے ساتھ سرِ فہرست
ویب ڈیسک _ امریکہ میں ٹیلی وژن کی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ‘ایمی ایوارڈز’ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 76ویں ایمی ایوارڈز کے لیے جاپانی سیریز ‘شوگن’ سب سے زیادہ 25 نامزدگیوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔ ‘شوگن’ کی کہانی جیمز کلیول کے ناول سے اخذ کی گئی مزید پڑھیں
عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، ملالہ
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ میں حیران ہوں کہ اسرائیل غزہ میں اسکولوں کو نشانہ بنا رہا ہے جہاں ہزاروں بے گھر افراد مزید پڑھیں
خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، یوٹیوبر ڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور
لاہور کی عدالت نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے مقدمے میں یو ٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کی ضمانت منظورکرلی۔ سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے ڈاکٹر عمرعادل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مزید پڑھیں
چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے ہاں چوتھی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی تو اُن کے خاندان والوں نے افسوس کے ساتھ مبارکباد دی تھی۔ عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں اپنی اہلیہ حاجرہ شاہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ مزید پڑھیں
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اُنہیں بڑھتی عُمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ وقت معیاری وقت مزید پڑھیں
جونی لیور نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا
ممبئی: بالی ووڈ کے کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جونی لیور نے پاکستانی کامیڈین اسٹارز عُمر شریف، معین اختر، امان اللہ سمیت پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں بات کی تھی۔ جونی لیول کے اس انٹرویو مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ نے جاپان کا رخ کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘ جلد ہی جاپانی سینما گھروں میں دھوم مچانے والی ہے۔ 2023 میں عالمی سطح پر ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد، یہ فلم اب 29 نومبر 2024 کو جاپان میں ریلیز ہو رہی ہے۔ شاہ رخ خان نے فلم کا جاپانی پوسٹر شیئر کرتے مزید پڑھیں
ٹام ہارڈی کی فلم ’وینوم : دی لاسٹ ڈانس‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری
لاس اینجلس: امریکی اداکار ٹام ہارڈی کی مشہور کردار ایڈی بروک کی آخری فلم ’وینوم: دی لاسٹ ڈانس‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 25 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور یہ وینوم سیریز کی تیسری قسط ہے، جس میں انتہائی دھماکے دار اور جذباتی اختتام کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ٹریلر میں ایڈی مزید پڑھیں