جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپانی فیشن شو میں جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کی۔ جنت مرزا نے اپنی ریمپ واک کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو، موسیقی کی دھنوں نے سماں باندھ دیا
ریاض: سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے 16 تخلیقی کیٹگریز پر مشتمل افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب میں موسیقی اور آرکسٹرا کی دھنوں نے خوب سماں باندھا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سینٹر میں منعقدہ تقریب میں وزیر مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات، ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلر سوئفٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بلی کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ سال 2024 کے صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس اور ٹم والز کو اپنا مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی پر سابقہ اہلیہ کا بیان ریکارڈ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی پر اُن کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ کی والدہ جوائس نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب ملائکہ اروڑا 11 سال کی تھیں تو اُن کے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد اداکارہ اور اُن مزید پڑھیں
‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟
ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آگیا۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی میزبانی کررہے ہیں، بالی ووڈ کے شہنشاہ سال 2000 مزید پڑھیں
میگا ایکشن فلم ’دیورا‘ کا ٹریلر جاری، جونیئر این ٹی آر کی دھماکہ خیز واپسی
ممبئی: تیلگو سپر اسٹار اداکار جونیئر این ٹی آر نے RRR جیسی بلاک بسٹر فلم کے ذریعے پورے بھارت میں اپنی دھاک بٹھا دی تھی اور اب وہ ایکشن ڈرامہ فلم ’دیورا‘ کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی کررہے ہیں۔ ’دیورا‘ دو حصوں پر مشتمل فلم ہے، جس کی ہدایتکاری معروف ڈائریکٹر کورتالا شیوا نے کی ہے، جبکہ پہلی قسط مزید پڑھیں
کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی شوٹنگ شروع، جیکولین فرنینڈس آج لندن روانہ ہوں گی
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’ہاؤس فل‘ کا پانچواں حصہ جلد پروڈکشن میں جانے والا ہے اور فلم کی کاسٹ اور ٹیم اس مقبول فرنچائز آگے بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق، ’ہاؤس فل 5‘ کی پروڈکشن جلد شروع ہوگی اور جیکولین فرنینڈس 11 ستمبر کی رات لندن کے لیے مزید پڑھیں
ماضی کی غلطیوں پر افسوس کے ساتھ ان سے سیکھنا ضروری ہے، بوبی دیول
ممبئی: بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے کہا ہے کہ نشے کی لت میں مبتلا ہر شخص اس سے نکل سکتا ہے لیکن اس کیلئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے ماضی کی غلطیوں پر افسوس نہ کرنے اور ان سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ ذاتی مزید پڑھیں
فہد فاصل کا امتیاز علی کے ساتھ بالی ووڈ ڈیبیو فلم کرنے کا امکان
ممبئی: تامل اور تیلگو فلموں کے مشہور بھارتی اداکار فہد فاصل جلد ہی بالی وڈ میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق فہد فاصل بالی وڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی کی اگلی فلم میں کام کریں گے۔ پِنک ولا کی رپورٹ کے مطابق، یہ فلم ایک رومانوی ڈراما ہوگی اور اس مزید پڑھیں
ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار انیس بزمی نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کی تاریخ کی تصدیق کر دی ہے اور فلم یکم نومبر 2024 کو ریلیز ہوگی، جو ان کا جنم دن بھی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہدایت کار نے کہا انہوں نے کبھی اپنی زندگی میں ایسی کوئی چیز منصوبہ مزید پڑھیں