ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، گلوکار و ریپر یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد اُن کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ اہلیہ شالنی تلوار سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
انڈین نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلون نے فائرنگ واقعے پر خاموشی توڑ دی
وینکوور: بھارت نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ واقعے کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر پیغام جاری کیا جس میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔ اے پی ڈھلون نے بتایا کہ وہ اور مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی میگا ایکشن فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی یورپ کے پس منظر میں فلمائی جائے گی اور اسے 2026 میں ریلیز کیا جائے گا۔ ’کنگ‘ ایک ایکشن تھرلر فلم ہوگی مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور ویڈانگ رائنا کی تھرلر فلم ’جگرا‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں عالیہ بھٹ کے ساتھ ویڈانگ رائنا بھی شامل ہیں جو فلم میں ان کے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پوسٹر میں عالیہ بھٹ کا ایک پرعزم اور طاقتور انداز دکھایا گیا ہے جبکہ ویڈانگ مزید پڑھیں
امیتابھ سے دوستی ختم ہونے کی وجہ فلم ’کالا پتھر‘ میں کام کرنا تھا، شتروگھن سنہا
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا نے انکشاف کیا کہ امیتابھ بچن انہیں فلم ’کالا پتھر‘ میں شامل کرنا نہیں چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شتروگھن سنہا نے کہا کہ امیتابھ انہیں کچھ فلموں میں کام نہیں کرنے دینا چاہتے تھے، جن میں ’کالا پتھر‘ بھی شامل تھی۔ شتروگھن نے امیتابھ کی مزید پڑھیں
عرفی جاوید کا کمسن لڑکے کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف
ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید نے کمسن لڑکے کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا۔ عرفی نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ناخوشگوار واقعہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ پیش آیا۔ واقعہ کے دوران جب فوٹوگرافرز ان کا فوٹوشوٹ کر رہے تھے تو ایک 15 مزید پڑھیں
آریان خان کو بطور اداکار متعارف کروانے کیلئے فلمسازوں کی آفرز کا تانتا بندھ گیا
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے، آریان خان، کو بطور اداکار متعارف کروانے کے لیے فلمسازوں کی جانب سے پیشکشوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی حلقوں میں یہ خیال عام ہے کہ آنے والے چند سالوں میں آریان خان فلموں میں اداکاری کا آغاز کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ نے 10 شہروں پر مشتمل نئے ’دل لومناٹی‘ ٹور کا اعلان کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ’دل-لومناٹی‘ ٹور کا اعلان کیا ہے جو 10 شہروں پر مشتمل ایک بڑا کنسرٹ سیریز ہوگا۔ یہ ٹور لاکھوں شائقین کو بھارت کے مختلف شہروں میں محظوظ کرے گا، اور اسے کنسرٹ کی تاریخ میں مزید پڑھیں
بالی وڈ فلم ’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘ لندن فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب
ممبئی: بالی وڈ فلم ’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘ کو 68 ویں لندن فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیسٹیول 9 سے 20 اکتوبر تک جاری رہے گا، اور اس فلم کی دو اسکریننگز ہوں گی، پہلی 10 اکتوبر اور دوسری 12 اکتوبر کو ہوگی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
گلوکار راجہ ریپ اسٹار نے 6 ستمبر پر نیا ترانہ ’مٹی‘ ریلیز کر دیا
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار راجہ ریپ اسٹار نے 6 ستمبر پر نیا ترانہ ’مٹی‘ ریلیز کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترانے کے الفاظ ’مٹی سے جڑے انسان ہیں یہ‘ ہیں اور اس میں ملک کے نہ صرف نامور فنکاروں نے حصہ لیا ہے بلکہ ترانے میں پاک فوج کے بہادرجوانوں کو دشمن کے خلاف دلیرانہ مزید پڑھیں