کم کارڈیشن جیسا نظر آنے کا جنون! کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیا

برازیل: امریکی اسٹار کم کارڈیشین کی طرح نظر آنے کے لیے کاسمیٹک سرجریز پر ایک ملین ڈالر خرچ کرنے والے برازیلین انفلوئنسر کو سرجریز نے بانجھ بنا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر پامپلونا نامی برازیلین انفلوئنسر نے انکشاف کیا ہے کہ کاسمیٹک سرجریز میں استعمال ہونے والے ایک مواد نے اُنہیں بانجھ بنا دیا ہے۔ جینیفر پامپلونا مزید پڑھیں

کنگنا کی فلم کی ریلیز کا سرٹیفیکیٹ، عدالت کا سنسر بورڈ کو ہدایت دینے سے انکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو اپنی نئی آنے والی فلم ‘ایمرجنسی’ کی ریلیز کے لیے ممبئی ہائی کورٹ سے بھی ریلیف نہیں مل سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ 6 ستمبر کو ریلیز ہونی تھی لیکن تاحال اداکارہ کو فلم کی ریلیز کا سرٹیفیکیٹ نہیں مل سکا، مزید پڑھیں

آسٹریلوی سپر ماڈل کا کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج کرانے کا انکشاف

سڈنی: آسٹریلوی سپر ماڈل ایلے میکفرسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 32 ڈاکٹروں کی جانب سے کیموتھراپی کے مشورے کو مسترد کر کے چھاتی کے کینسر کا علاج کیا۔ ایلے میکفرسن نے اپنی نئی یادداشت میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات سال قبل چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کیا جو تیزی سے وائرل ہو گیا۔ فوٹو شوٹ کی تھیم بلیک اینڈ وائٹ ہے، جس میں دیپیکا اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ 14 تصاویر شامل ہیں اور تصاویر میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا مزید پڑھیں

کبھی موبائل پر فلم نہیں دیکھی اور نہ ہی ایسا کرنے کا ارادہ ہے، امیتابھ بچن

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کلاسک فلموں کی دوبارہ اسکریننگ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دور میں کلاسیک فلموں، جیسے ’شعلے‘ کی دوبارہ اسکریننگ نے ان کی پرانی یادیں تازہ کی ہیں۔ امیتابھ بچن نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہوں نے کبھی موبائل مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور سنجے دت ’سن آف سردار2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور اجے دیوگن ’سن آف سردار 2‘ میں دوبارہ اکٹھے ہوں گے اور فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں پنجاب میں شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی میں بہاری اور پنجابی ڈانز کے درمیان گینگ وار دکھائی جائے گی اور روی کشن کا کردار سنجے مشرا ادا کریں گے۔ سنجے مزید پڑھیں

بومن ایرانی کی فلم ’دی مہتا بوائز‘ کا پریمیئر شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ہوگا

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار بومن ایرانی کی فلم ’دی مہتا بوائز‘ کی عالمی نمائش 15 ویں شکاگو ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول (CSAFF) پر ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیسٹیول 19 سے 22 ستمبر کو ہوگا اور فلم کی نمائش 20 ستمبر کو ہوگی۔ فلم کی ہدایتکاری بومان ایرانی نے کی ہے اور اس کے مزید پڑھیں

بھارت کی مالی وڈ فلم انڈسٹری میں ‘می ٹو’ کی گونج؛ معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک — بھارت کی ‘مالی وڈ’ فلم انڈسٹری میں ‘می ٹو’ کی گونج ہے جہاں خواتین اداکارائیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں بااثر اور طاقت ور شخصیات کی جانب سے خواتین اداکاروں کو جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

بیٹے نے شوبز میں قدم رکھا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر بہت رویا، نعمان اعجاز

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے بیٹے زاویار نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تو وہ جائے نماز پر بیٹھ کر بہت روئے اور اللہ تعالیٰ سے شکوہ کیا کہ بیٹے کو اس شعبے میں کیوں ڈالا۔ نعمان اعجاز نے کچھ ماہ قبل ایک مزید پڑھیں

سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ فلم کے ہدایتکار اے آر مروگداس ہیں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں رشمیکا مندانا، ستیہ راج، اور پرتیک ببر بھی شامل ہیں، جو جلد ہی شوٹنگ میں شامل مزید پڑھیں