کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ مہوش حیات نے سات ماہ قبل ٹیلی فلم ‘اجازت’ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی تھی جس میں انہوں نے حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) کے ہمراہ اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
عفان وحید نے سدرہ نیازی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ و دوست سدرہ نیازی سے تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عفان وحید سے اُن کے اور اداکارہ سدرہ نیازی کے درمیان تعلقات سے متعلق سوال کیا گیا جس پر اداکار نے کہا کہ میری سدرہ نیازی مزید پڑھیں
‘ہم آپ کو اسٹار بنادیں گے’، ببرک شاہ کو بھارت منتقل ہونے کی آفر
کراچی: ماضی کے مقبول پاکستانی اداکار و گلوکار ببرک شاہ نے انکشاد کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ انڈسٹری سے ہمیشہ کے لیے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے پیشکش مسترد کردی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ببرک شاہ نے کہا کہ پاکستانی فلم اسٹار معمر رانا کے مزید پڑھیں
اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ ’دی دے پیار دے 2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ فلم ’دی دے پیار دے 2‘ میں دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے جو 2019 کی فلم کا سیکوئل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکول پریت سنگھ اپنے کردار ایشا کھورانا کو دوبارہ نبھائیں گی اور فلم کی شوٹنگ پنجاب کے خوبصورت اور دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں
تیز بارشوں سے ناپا کے دفاتر و راہداری کی چھت کا پلاسٹر گر گیا
کراچی: شہرمیں تیز بارشوں کےنتیجے میں شہرکی قدیم عمارت ہندو جیم خانہ میں واقع نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دفاتر و راہداری کی چھتوں کا پلاسٹرگرگیا جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے فنون لطیفہ کی کلاسزمیں تعطیل کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ناپا انتظامیہ کے مطابق نیشنل اکیڈمی کے مزید پڑھیں
راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ ایک نئے انداز میں نظر آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آج ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں راجکمار راؤ کے نئے روپ کی جھلک دکھائی گئی ہے جس نے مداحوں کو مزید تجسس میں ڈال دیا مزید پڑھیں
ایوشمان کھرانہ نے ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ جیت لیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کو ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوشمان کھرانہ واحد بالی ووڈ اداکار ہیں جنہیں اس سال یہ ایوارڈ ملا ہے۔ اداکار نے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر کہا کہ ان کی فلموں نے لوگوں کے ذہنوں مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ بالی وڈ کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہے، جاوید اختر
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اسکرپٹ رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر نے عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں ان کی شاندار اداکاری کو سراہاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی بیٹی زویا اختر کے ساتھ ایکسپریسو ایونٹ میں ہندی سنیما کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ جاوید اختر نے کہا کہ مزید پڑھیں
وینس فلم فیسٹیول میں انجلینا جولی کی فلم ‘ماریہ’ کا پریمیئر
ویب ڈیسک _ ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اس مرتبہ اپنی فلم ‘ماریہ’ میں ایک مختلف روپ میں نظر آئی ہیں۔ ان کے بقول یہ ان کے کریئر کا سب سے مشکل اور چیلنجنگ کردار تھا۔ جمعرات کو جب وینس فلم فیسٹیول میں انجلینا جولی کی فلم ‘ماریہ’ کا پریمیئر ہوا تو فلم مزید پڑھیں
راجکمار راؤ نے فلم ’استری2‘ کے ’ڈیلیٹ سین‘ کی تصویر شیئر کردی
ممبئی: بالی وڈ ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ کی ریلیز کے تقریباً دو ہفتے بعد بھی اس کی مقبولیت برقرار ہے اور اب مرکزی اداکار راجکمار راؤ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خاتون کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کے پسندیدہ مناظر میں مزید پڑھیں