ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے لیے ممبئی میں 45 دن کے طویل شیڈول کی شوٹنگ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی پروڈکشن کے لیے ممبئی کے ایک بڑے فلم اسٹوڈیو میں مختلف حصوں کو دوبارہ بنایا کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس شیڈول میں نہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
آر مادھون، دیا مرزا، سیف علی خان کی فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘ کی شاندار واپسی
ممبئی: بالی وڈ فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘، جس میں اداکار آر مادھون، دیا مرزا، اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، 30 اگست کو سینما گھروں میں دوبارہ ریلیز کی جائے گی۔ اس رومانوی فلم کی ہدایتکاری گوتھم مینن نے کی تھی اور اسے وشو بھگنانی نے پروڈیوس کیا تھا اور مزید پڑھیں
عامر خان کی بلاک بسٹر ’انداز اپنا اپنا‘ کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاں
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی اگلی فلم میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کا پلاٹ ’انداز اپنا اپنا‘ اور “عشق” بلاک بسٹر کامیڈی فلموں جیسا ہوگا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان ہلکی پھلکی اور مزاحیہ فلم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں مزید پڑھیں
فلم ‘ایمرجنسی’ ریلیز سے قبل تنقید کی زد میں، کنگنا کو دھمکیاں
ویب ڈیسک—بھارت کی مشہور اداکارہ اور تنازعات کا شکار رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی آنے والے فلم ‘ایمرجنسی’ کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہیں۔ فلم ‘ایمرجنسی’ میں کنگنا رناوت نے بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کیا ہے۔ چند روز قبل فلم کا آفیشل ٹریلر جاری مزید پڑھیں
سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوت
ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میگا اسٹار سلمان خان کی ہٹ فلموں بجرنگی بھائی جان اور سلطان میں کام کی آفر ٹھکرا دی تھی۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے انہیں بجرنگی بھائی جان میں کرینہ کپور اور سلطان میں انوشکا شرما والا مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹ
ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد ان کی سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی مبہم پوسٹ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ میں ہاردک پانڈیا کی سابق اہلیہ اور سربیا کی ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کا کہنا تھا کہ محبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں۔ محبت صابر اور مہربان ہوتی ہے۔محبت نہ دوسروں مزید پڑھیں
بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی، ندا یاسر
کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔ ندا یاسر نے اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔ مجھے رشتے کروانے کا بہت مزید پڑھیں
کسی کوبھی رنبیرکپورکی فلم جانور دیکھنے کے لیے نہیں کہوں گا، فرحان اختر
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور فلم میکر فرحان اختر کو کہنا ہے کہ کسی کو رنبیر کپور کی فلم جانور دیکھنے کو نہیں کہوں گا۔ فرحان اخترنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم جانور مجھے متاثر نہیں کرسکی۔ اگر مجھے یہ فلم پروڈیوس کرنے کی پیشکش ہوتی تو میں منع کردیتا۔ فلم میں رنبیرکپور کا مزید پڑھیں
کامیڈین حنیف راجہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کی جانب سے معروف کامیڈین، اداکار و میزبان حنیف راجہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں جنرل منیجر پی ٹی وی امجد شاہ، کرکٹر معین خان، چیئرمین اسٹیج شو کمیٹی سعاد ت جعفری، معروف مزید پڑھیں
’کھل نائک 2‘ کے پلاٹ کا اعلان، سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، اور جیکی شروف شامل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے ’کھل نائک 2‘ کے پلاٹ کا اعلان کیا ہے جس میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، اور جیکی شروف شامل ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے بتایا کہ سنجے دت نے جیل سے انہیں خط لکھا تھا جس میں فلم کا سیکوئل بنانے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں