ممبئی: جولائی 2024 میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بھارتی اداکاراؤں کی فہرست جاری ہوگئی ہے۔ بھارت میں مقبول ترین فلم اسٹارز کا سروے کرنے والی ویب سائٹ ‘اورمیکس میڈیا’ نے جولائی 2024 کی مقبول ترین بھارتی اداکاراؤں کے نام کی فہرست جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ ‘مقبول بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
عظیم شاعر احمد فراز کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
لاہور: اپنی رومانوی اور انقلابی شاعری سے منفرد مقام پانے والے برصغیر پاک وہند کے عظیم شاعر احمد فراز کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے جدا ہوئے 16 سال گزرگئے لیکن آج بھی ان کی شاعری دلوں کے تار ہلاتی نظر آتی ہے۔ انقلاب اور رومانویت کا حسین امتزاج رکھنے والےنامور شاعر احمد فراز کا اصل نام مزید پڑھیں
“شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے”
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارہ، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے نئے اور انوکھے قانون کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی دانش تیمور کے پوڈکاسٹ کی نئی قسط جاری ہوئی جس میں اداکار مانی نے بطورِ مہمان شرکت کی۔ پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں
میں نے روحانیت کے طور پر گردن پر ٹیٹو بنوایا ہے، احسن خان
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و ٹی وی میزبان احسن خان نے اپنی گردن پر بنوائے گئے ٹیٹو کا راز کھول دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام اداکاراؤں کا تعلق اچھے گھرانوں سے ہے، سب نے شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار ناگ ارجن کے کنوینشن سینٹر پر بلڈوزر چلا دیا گیا
حیدرآباد دکن: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار ناگ ارجن کے 10 ایکڑ پر بنائے گئے این کنوینشن سینٹر پر بلڈوزر چلا دیا گیا، کنوینشن سینٹر پر گزشتہ کئی سالوں سے تحقیقات جاری تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (HYDRAA) کے حکم پر تجربہ کار اداکار ناگ ارجن کے 10 ایکڑ پر محیط این کنوینشن سینٹر مزید پڑھیں
‘شاکالاکا بوم بوم’ کے سنجو نے منگنی کرلی
ممبئی: 90 کی دہائی کے مقبول ترین بھارتی ڈرامہ سیریل ‘شاکالاکا بوم بوم’ میں سنجو کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کینشوک ویدیا نے منگنی کرلی۔ ماضی میں بھارتی ٹی وی چینل ‘اسٹار پلس’ کے ڈرامے پاکستان میں کافی مقبول تھے، اس چینل پر بچوں کے لیے کئی جادوئی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے تھے جن میں مزید پڑھیں
پلاسٹک سرجری کے طعنے، عائشہ ٹاکیہ کی انسٹاگرام پر دوبارہ واپسی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ‘وانٹڈ’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے ٹرولنگ کے بعد اپنا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ انسٹاگرام پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عائشہ ٹاکیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ مزید پڑھیں
جینیفر لوپیز اپنے شوہر بین ایفلیک سے طلاق پر مایوس اور اداس ہوگئیں
لاس اینجلس: امریکی اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جینیفر لوپیز نے کئی ماہ تک کوشش کی کہ ان کی شادی بچ جائے لیکن ان کو اس کوشش میں مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ نے ویانا میں کنسرٹس کی منسوخی پر خاموشی توڑ دی
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ویانا میں کنسرٹس کی منسوخی پر خاموشی توڑ دی۔ گلوکارہ نے یورپ کے دورے کے اختتام کا اعلان کرنے کے لیے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں یورپ کے تین ماہ طویل سفر کو یاد کیا اور ’پرجوش ہجوم‘ کا شکریہ ادا مزید پڑھیں
پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے اپنے نیٹ فلکس ڈیبیو کی تیاری کر لی
لاہور: پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے اپنے نیٹ فلکس ڈیبیو کی تیاری کر لی جس سے مداحوں اور انڈسٹری کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حمزہ سہیل نے 2021 میں ڈرامہ ’رقیب سے‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی شہرت حاصل کی۔ 2023 میں انہوں نے نوجوان اداکارہ سحر مزید پڑھیں