اجے دیوگن ہالی وڈ سیریز ’انڈیاناجونز‘ طرز کی ایڈونچر فلم بنائیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اجے دیوگن ایک نئی اور دلچسپ فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں جو انڈیاناجونز کی طرز پر ایک ایڈونچر پر مبنی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی پروڈکشن لوو رنجن کریں گے اور جگان شکتی ہدایت کاری دیں گے۔ فلم میں اجے دیوگن ایک بہادر مہم جو کے کردار مزید پڑھیں

نامور شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب

  کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں زہرہ نگاہ، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، مظہر عباس، غازی صلاح الدین، رضا صدیقی، عنبرین حسیب عنبر اور فاضل جمیلی نے اظہار خیال کیا جبکہ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی ایکشن فلم ’اسکائی فورس‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: اکشے کمار کی فلم ’اسکائی فورس‘ جو پہلے 2 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے والی تھی، اب اسے جنوری 2025 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ممکنہ طور پر 26 جنوری 2025 کو 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ ’اسکائی فورس‘ ایک حب الوطنی پر مبنی ایریل مزید پڑھیں

رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟

 ممبئی: رنبیر کپور اور وکی کوشل اپنی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ اکتوبر 2024 میں شروع کریں گے جبکہ عالیہ بھٹ اس فلم کی شوٹنگ میں دو ماہ بعد دسمبر 2024 میں شامل ہوں گی کیونکہ وہ اس وقت یش راج فلمز کے ساتھ ’الفا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم ’لو اینڈ وار‘ مزید پڑھیں

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بن گیا

 لاہور: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے نشیب وفراز پر اسٹیج ڈرامہ بھی بن گیا، ڈرامے کا نام ”اچھو نیزے باز“ رکھا گیا ہے. ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ لاہور کے مقامی تھیٹر میں 23 اگست سے چل رہا ہے، ڈرامے”اچھو نیزے باز“ مزید پڑھیں

بنگالی اداکارہ سری لیکھا مترا کے ملیالی فلم ساز رنجیت پر ہراسانی کے الزامات

 کولکتہ: بنگالی اداکارہ سری لیکھا مترا نے ملیالی فلم ساز رنجیت پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ 2009 میں ایک فلم کی پیش پروڈکشن کے دوران رنجیت نے ان کے ساتھ نامناسب حرکات کرنے کی کوشش کی۔ اداکارہ کے مطابق، رنجیت کا رویہ حد سے تجاوز کر رہا مزید پڑھیں

’بھارتی خواتین کے لیے بھوتوں کا سامنا کرنا مردوں کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے‘

 ممبئی: ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارتی خواتین کے لیے تاریک گلی میں کسی مرد کا سامنا کرنے کے بجائے بھوتوں کا سامنا کرنا زیادہ محفوظ ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سے مصنفہ بننے والی ٹوئنکل نے بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والے اپنے حالیہ کالم میں “بھارتی خواتین بھوت سے کیوں نہیں ڈرتیں؟” کے موضوع مزید پڑھیں

نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتاشا اور ہاردک پانڈیا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اس سابق جوڑے کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ ہاردک ہیں۔ سابق جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ہاردک پانڈیا غصے والے مزید پڑھیں

عامر لیاقت ویڈیوز کیس میں یاسر شامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزم یاسر شامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی عدالت کے روبرو اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیوز مزید پڑھیں

پاکستان میں طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں، آمنہ الیاس

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔ گزشتہ روز 23 اگست کو اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی رومانوی کامیڈی فلم ‘مستانی’ ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، مزید پڑھیں